ETV Bharat / state

Uttar Pradesh Weather Forecast محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، یوپی میں 9 اکتوبر تک بارش کا امکان

چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر یونیورسٹی کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اترپردیش میں نو اکتوبر تک بارش ہوگی۔ کل سے کانپور میں ہو رہی مسلسل بارش سے زمین کے تودے کھسکنے کا امکان ہے۔ HEAVY RAIN TO LASH UTTARAKHAND AND UTTAR PRADESH

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 9:43 AM IST

بارش
بارش

کانپور: ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں واقع معروف تعلیمی ادارہ چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر یونیورسٹی کے محکمہ موسمیات کے ہیڈ پروفیسر ایس این سنیل پانڈے کا کہنا ہے کہ ریاست کے متعدد اضلاع اور پڑوسی ریاستوں میں ہوا کا کم دباؤ بنا ہوا ہے، جس کی وجہ سے بھاری بارش کا امکان ہے۔HEAVY RAIN TO LASH UTTARAKHAND AND UTTAR PRADESH

بارش

انہوں نے کہا کہ ہوا کا کم دباؤ اترا کھنڈ کے درمیانی علاقہ میں زیادہ بنا ہوا ہے جہاں 9 اکتوبر تک زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔ 9 اکتوبر تک اترپردیش میں کہیں کم کہیں زیادہ بارش ہوگی، حالانکہ کانپور میں چار تاریخ کی شام سے ہی بارش ہونا شروع ہوگئی تھی۔ پانچ تاریخ کو دن بھر بھاری بارش ہوئی۔

مزید پڑھیں:مرادآباد: بارش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

میٹرولوجسٹ پروفیسر ایس این سنیل پانڈے نے آگاہ کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں لوک سفر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ اس علاقے میں بادل پھٹنے، پہاڑ کے حصہ ٹوٹنے اور زمین کھسکنے کے حادثات پیش آ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.