ETV Bharat / state

Students Returning from Ukraine Worried about Future: یوکرین سے لوٹے طلباء مستقبل کے لیے فکرمند، وزیراعظم کے نام میمورنڈم - یوکرین سے لوٹے طلباء نے وزیراعظم کے نام میمورنڈم پیش کیا

مظفرنگر میں روس اور یوکرین کے درمیان چل رہی جنگ کے دوران ہندوستان لوٹے طلبا اور طلبات نے اپنے تعلیمی مستقبل کو لے کر وزیراعظم نریندر مودی سے مدد کی فریاد کرتے ہوئے ایک میمورنڈم وزیراعظم کے نام ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔ Students returning from Ukraine presented a memorandum to the Prime Minister۔

Students returning from Ukraine presented a memorandum to the Prime Minister

author img

By

Published : May 8, 2022, 7:55 PM IST

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے کلکٹریٹ میں یوکرین سے لوٹے طلباء اور طالبات نے اپنی تعلیمی مستقبل کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی سے مدد کی فریاد کرتے ہوئے کہا کہ ہم سبھی بچے یوکرین میں ایم بی بی ایس اور دیگر ڈگریوں کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ روس اور یوکرین کے درمیان چل رہی جنگ کے دوران بھارتی حکومت کے ذریعے چلائے گئے آپریشن گنگا کے تحت بھارتی شہریوں اور بچوں کو بحفاظت وہاں سے نکالا گیا۔ ہم اس کے لیے ہندوستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ Students Returning from Ukraine Worried about Future۔

ویڈیو دیکھیے۔

بچوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ جس طرح آپ نے مشن گنگا چلا کر ہندوستانی شہریوں کو بحفاظت وہاں سے نکالا ہے اسی طرح سے جو بچے وہاں پر تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ جن کو کورس مکمل کرنے کے لیے کچھ ہی وقت باقی رہ گیا تھا اب ان کا مستقبل اندھرے میں دکھائی دے رہا ہے حالانکہ یوکرینی یونیورسٹیوں نے ہمیں آن لائن اسٹڈی کرانے شروع کر دی ہے۔ ہم صرف تھیوری ہی کر پا رہے ہیں، پریکٹیکل نہیں کر پا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

طالب علموں نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہماری مکمل پڑھائی ہندوستان میں ہی کرائی جائے یا پھر ہمیں پریکٹیکل کے لئے اس طرح کا کوئی سرٹیفکیٹ مہیا کرایا جائے جس سے کی ہم کسی بھی میڈیکل کالج میں اپنے پریکٹیکل کی اسٹڈی کر سکیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.