ETV Bharat / state

سینیئر وکیل نے ماب لینچنگ پر ٹریننگ دی، تنازع شروع - وکیل

سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل محمود پراچا نے آج یہاں لکھنئو میں واقع ٹیلے والی مسجد میں ماب لینچنگ سے بچنے کے تعلق سے مقامی مسلمانوں کو ٹریننگ دی ہے۔ اور ساتھ ہی ماب لینچنگ کے حوالے سے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع پریس کلب میں میڈیا سے مخاطب بھی ہوئے۔

لکھنؤ:وکیل محمود پراچا نے ماب لینچنگ پر ٹریننگ دی
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 3:22 PM IST

دارالحکومت لکھنؤ میں ماب لینچنگ کے تعلق سے محمود پراچا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریننگ میں اقلیتوں کو قانونی دائرے میں رہ کر ماب لینچنگ سے خود کو بچانا ہے۔
آج پہلی ٹریننگ مکمل ہوگئی، جو لوگ آئے تھے ان کو قانون کے بارے میں جانکاری دی گئی ہے۔
ساتھ ہی آئین کے سلسلے میں لوگوں کو جانکاری دی گئی۔

لکھنؤ:وکیل محمود پراچا نے ماب لینچنگ پر ٹریننگ دی
محمود پراچا نے مزید بتایا کہ اس ٹریننگ کی دو وجہ ہے۔ پہلی تو آئین کے دائرے میں رہ کر کیسے اپنے آپ کو بچایا جا سکے۔ اور دوسری جو ہے حق دفاع (رائٹ ٹو ڈفینس) کے تحت قانون کا دفاع بتایا ہے۔ملک کا آئین بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے بنایا ہے اور اس کے تحت ہم سبھی کام کر رہے ہیں۔ ہم کسی بھی طرح سے پیچھے نہیں ہٹنے والے اور یہ ٹریننگ مسلسل دی جائے گی۔

پراچا نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مولانا کلب جواد کو یقین دلایا ہے کہ بہت ہی جلد وہ ماب لینچنگ کے تعلق سے سخت قانون بنائیں گے۔ اس لیے ہم ان کی بات پر یقین کرتے ہوئے قانون بننے کا 15 دن تک انتظار کریں گے۔

وہیں ٹیلے والی مسجد کے امام سید فضل المنان نے بتایا کہ ملک میں ماب لینچنگ کی واقعات زیادہ پیش آ رہے ہیں۔ ماب لینچنگ سے متعلق اگر قانون بنتے ہیں تو اس سے اچھی بات کیا ہوگی اور ماب لینچنگ کسی بھی حال میں رکنا چاہیے۔

Intro: सुप्रीम कोर्ट के वकील महमूद पराचा ने आज यहाँ टीले वाली मस्जिद में मौब लिन्चिनग के डिफेन्स में औऱ गन लाइसेंस से सम्बंधित फार्म भरने की ट्रैनिंग दी है। इस ट्रैनिग के बाद राजधानी स्थित प्रेस क्लब में महमूद पराचा ने प्रेस वार्ता की जहां टीले वाली मस्जिद के इमाम सैयद फजलुल मन्नान भी मौजूद रहे।

Body: महमूद पराचा ने मीडिया से बात करते हुए कहा कि आज की ट्रैनिंग में अल्पसंख्यकों को कानूनी दायरे में रहते हुए अपने आप को बचाने की जानकारी दी है, आज जुमे की नमाज़ से पहले लोगों को जानकारी दी है। आज पहला ट्रेनिंग कैंप हो गया है, जो लोग आये थे उनको कानून के बारे में जानकारी दी गई है। संविधान के बारे में लोगों को बताया गया हैं। पराचा ने बताया कि आज के ट्रेनिंग की दो वजह है। पहली तो संविधान के दायरे में रहकर कैसे अपने आप का बचाव किया जा सके। राइट टू डिफेंड के तहत कानून का प्रावधान बताया गया है। कानून का संविधान बाबा साहेब की देन है इसके प्रति हम सभी काम कर रहे। हम किसी भी तरह पीछे नहीं हटने वाले ये ट्रेनिंग लगातार दी जाएगी। एसी एस टी व अल्पसंख्यककों को इसके तहत ट्रैनिंग दी जाएगी।

पराचा ने कहा कि गृहमंत्री अमित शाह ने मौलाना कल्बे जवाद को यह आश्वासन दिया है कि बहुत जल्द वो माब लिंचिग के संबंध में सख्त कानून बनाएगें इसलिए हम उनकी बात पर यकीन करते हुए कानून बनने का 15 दिन तक इंतजार करेगें और अगर 15 दिनों में कानून नहीं बना तो हम इस तहरीर को मुल्कगीर पैमाने पर चलाएगें।

बाइट:-महमूद प्राचा (अधिवक्ता सुप्रीम कोर्ट )

बाइट:- शाह फजलुल मन्नान (इमाम, टीले वाली मस्जिद)Conclusion:वहीं टीले वाली मस्जिद के इमाम सैयद फजलुल मन्नान ने बताया कि देश में पिछले चार साल से माब लिंचिग की घटनाएँ हो रही है।और ये घटनाएँ बढ़ती जा रही है। माब लिंचिग के प्रति अगर कानून बनते है तो इससे अच्छी बात क्या होगी। माब लिचिंग किसी तरह रुकना चाहिए।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.