ETV Bharat / state

Vikram Saini Disqualified from UP assembly بی جے پی رکن اسمبلی کی رکنیت ختم، جنیت چودھری نے مطالبہ کیا تھا - مظفرنگر فسادات معاملہ

جنیت چودھری نے اسمبلی کے اسپیکر ستیش مہانا کے نام ایک خط لکھا تھا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی کو ایم پی ایم ایل اے عدالت نے دو برس کی سزا سنائی ہے، لہذا اعظم خان کی طرح ان کی بھی رکنیت ختم ہونی چاہیے، اس پر اتر پردیش اسمبلی نے کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی کی رکنیت کو ختم کر دیا ہے۔ BJP leader Vikram Saini dismissed from UP Assembly

رکن اسمبلی
رکن اسمبلی
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 11:27 AM IST

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خاں کی اتر پردیش اسمبلی سے رکنیت ختم ہونے کے بعد اسمبلی نے کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی وکرم سینی کی بھی اسمبلی سے رکنیت کو ختم کر دیا ہے، وکرم سینی مظفرنگر کہ کھتولی سے رکن اسمبلی تھے، ان کو ایم پی ایم ایل اے عدالت نے مظفر نگر میں 2013 میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں مجرم پایا گیا جس کے بعد عدالت نے دو برس کی سزا سنائی ساتھ ہی 5 ہزار کی جرمانہ بھی عائد کیا۔ BJP leader Vikram Saini dismissed from UP Assembly

رکن اسمبلی
رکن اسمبلی
اسمبلی کے اسپیکر ستیش مہانا کے نام ایک خط لکھا گیا تھا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ بی جے پی کے رکن اسمبلی وکرم سینی کو ایم پی ایم ایل اے عدالت نے دو برس کی سزا سنائی ہے، لہذا اعظم خان کی طرح ان کی بھی رکنیت ختم ہونی چاہیے، اس پر اتر پردیش اسمبلی نے کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی کی رکنیت کو کر دیا ہے۔ کارروائی میں اسمبلی کی جانب سے جاری لیٹر میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے وکرم سینی کو دو برس کی سزا سنائی گئی ہے لہٰذا کھتولی حلقہ اسمبلی کو خالی کیا جاتا ہے اسمبلی کے ضابطے کے تحت بی جے پی رکن اسمبلی کی رکنیت کو ختم کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پرتاب گڑھ سے ایم ایل سی اکچھیے پرتاپ قانون ساز کونسل کے رکن ہیں ان کو بھی عدالت نے 7 برس کی سزا سنائی ہے تاہم ان پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Azam Khan Assembly Membership Cancelled رکن اسمبلی اعظم خان کی اسمبلی رکنیت منسوخ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.