ETV Bharat / state

Money Laundering Case منی لانڈرنگ کیس میں رکن اسمبلی عباس انصاری کو جیل بھیجا گیا

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 9:34 AM IST

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ایم ایل اے ایم ایل اے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو جمعرات کو 14 دن کی عدالتی حراست میں نینی جیل بھیج دیا گیا۔Abbas Ansari arrested after 9 hours of ED interrogation in money laundering case

عباس انصاری
عباس انصاری

ریاست اترپردیش کے شہر مئو صدر حلقہ سے رکن اسمبلی اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ جمعہ کو ای ڈی کی حراست ختم ہونے کے بعد ایم ایل اے کو عدالت میں پیش کیا گیا،جہاں سے اسے جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا۔ Abbas Ansari arrested after 9 hours of ED interrogation in money laundering case

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں رکن سامبلی سے پوچھ گچھ کی تھی، منی لانڈرنگ کیس میں عباس کے ماموں سرجیل رضا عرف عاطف کو بھی گرفتار کیا گیا تھا، عباس انصاری 2 ہفتوں سے ای ڈی کی تحویل میں تھے، اس دوران ان سے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کے مختلف کیسز میں پوچھ گچھ کی گئی،مانا جا رہا ہے کہ اس انکوائری کی بنیاد پر ای ڈی آنے والے وقت میں مختار انصاری کے خاندان پر اپنی گرفت مضبوط کر سکتی ہے۔

رکن اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو 14 دن کے لیے عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے، سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ عباس انصاری کو نینی سینٹرل جیل کے اندر داخل کیا گیا ہے، عباس انصاری کو ای ڈی ٹیم نے 4 نومبر کو گرفتار کیا تھا۔ 5 نومبر کو عباس انصاری کو پریاگ راج کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا اور حراستی ریمانڈ کے لیے کہا گیا، جس میں عباس انصاری لگاتار 13 دن تک ای ڈی کی حراستی ریمانڈ پر تھے۔

مزید پڑھیں:Money Laundering Case عباس انصاری 7دنوں کی ای ڈی تحویل میں بیجے گئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.