ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کچی آبادیوں کے مسائل پر اجلاس - نوئیڈا جھگی جھونپڑی پنر واس منچ کے چیئرمین رمکانت سنگھ

سیکٹر 8 نوئیڈا میں منعقدہ اجلاس کی صدارت نوئیڈا جھگی جھونپڑی پنر واس منچ کے چیئرمین رمکانت سنگھ نے کی۔

نوئیڈا میں کچی آبادیوں کے مسائل پر اجلاس

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 9:16 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں واقع جھگی جھونپڑی میں رہنے والوں کے ساتھ 'جھگی جھونپڑی پنر واس منچ' کے چیئرمین رمکانت سنگھ نے ایک اجلاس منعقد کی۔

نوئیڈا میں کچی آبادیوں کے مسائل پر اجلاس
نوئیڈا میں کچی آبادیوں کے مسائل پر اجلاس

سیکٹر 8 نوئیڈا میں منعقدہ اجلاس کی صدارت نوئیڈا جھگی جھونپڑی پنر واس منچ کے چیئرمین رمکانت سنگھ نے کی۔

اجلاس میں کہا گیا ہے کہ نوئیڈا ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ابھی تک نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز میں آباد کچی آبادیوں کا سروے تک نہیں کیا ہے۔

وہیں سیکٹر 11,16،17،18 کی کچی آبادی کا سروے کرنے سے نوئیڈا اتھارٹی نے انکار کردیا ہے۔

وہیں اجلاس مں کچی آبادی میں بسنے والے لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے نوئیڈا اتھارٹی کی سی ای او سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.