ETV Bharat / state

بریلی: قومی لوک عدالت کے سلسلے میں 11 ستمبر کو ججوں کی میٹنگ

سیکرٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے سیکرٹری ستیندر سنگھ ورما نے بتایا کہ 11 ستمبر کو ہونے والی قومی لوک عدالت کے حوالے سے ضلع کے تمام جوڈیشل مجسٹریٹس اور سول ججوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

بریلی: قومی لوک عدالت کے سلسلے میں 11 ستمبر کو ججوں کی میٹنگ
بریلی: قومی لوک عدالت کے سلسلے میں 11 ستمبر کو ججوں کی میٹنگ
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 9:36 AM IST

اتر پردیش اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی لکھنؤ کے حکم کے مطابق اور ضلع جج محترمہ رینو اگروال کی ہدایت کے تحت 11 ستمبر کو قومی لوک عدالت کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے آڈیٹوریم میں ججوں کی میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔

سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے سیکرٹری ستیندر سنگھ ورما نے بتایا کہ 11 ستمبر کو ہونے والی قومی لوک عدالت کے حوالے سے ضلع کے تمام جوڈیشل مجسٹریٹس اور سول ججوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

بریلی: قومی لوک عدالت کے سلسلے میں 11 ستمبر کو ججوں کی میٹنگ

اس ضمن میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے سیکرٹری ستیندر سنگھ ورما نے بتایا کہ نوڈل آفیسر، عدالت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج افتخار احمد نے تمام عدالتی افسران کو زیادہ سے زیادہ مقدمات نمٹانے کے حوالے سے ہدایات دی ہیں اور تمام عدالتی افسران سے ان کی عدالتوں میں لوک عدالت سے متعلق معاملوں کی معلومات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بریلی میں آل انڈیا کانگریس پارٹی کے اقلیتی مورچہ کی میٹنگ

چیف جوڈیشل مجسٹریٹ اتُل چودھری نے تمام جوڈیشل مجسٹریٹس سے ای چالان کو زیادہ سے زیادہ نمٹانے کی ہدایت دی ہیں اور ای چالان کے معاملے کے لیے زیادہ سے زیادہ فریقین کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی۔ گزشتہ روز ہوئی میٹنگ میں جے ایس ایس پیوش سدھارتھ، سِول جج (سی ڈی) ہرجیشدن، ایجیشنل سوِل اؤل مردانشو کمار، ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ اوّل وشنو دیو سنگھ، ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ دوم ستیہ پرکاش آریہ کے ساتھ ساتھ دیگر سبھی جوڈیشیل مجسٹریٹ و سِول جج موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.