ETV Bharat / state

ملیئے کرکٹ کے ننھے پرستاروں سے

author img

By

Published : May 31, 2019, 8:45 AM IST

آئی سی سی عالمی کپ مقابلہ شروع ہوگیا ہے، بھارت کا پہلا مقابلہ پانچ جون کو جنوبی آفریقہ کے ساتھ ہوگا۔

world cup 2019

ملک بھر کی طرح ریاست اترپردیش کے لکھنئو میں بھی کرکٹ کے شائقین ورلڈ کپ کو دیکھنے کا جنون رکھتے ہے۔

ملیئے کرکٹ کے ننھے پرستاروں سے

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ننھے منے کرکٹ کے دیوانوں سے بات چیت کی۔ ان سبھی کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ ہر حال میں اس بار مقابلہ بھارت جیتے۔

زیادہ تر بچوں کا کہنا تھا کہ ان کے پسندیدہ کھلاڈی وراٹ کوہلی ہیں۔

Intro:بھارت میں کرکٹ کا جنون ہے، جو عوام کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔ اس میں مسلم سماج کے لوگ بھی شامل ہیں۔

Body:عالمی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز گزشتہ روز ہو چکا ہے اور 5جون کو بھارت کا پہلا میچ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بھی عام و خاص کے لیے کرکٹ ورلڈ کپ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے کرکٹ کے چھوٹے چھوٹے کرکٹ شائقین چین سے بات چیت کی۔ ان سبھی کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ہر حال میں اس بار مقابلہ بھارت جیتے۔

کچھ چھوٹے بچوں نے اپنا پسندیدہ کھلاڑی ویراٹ کوہلی کو بتاتا، تو نے مہندر سنگھ دھونی کو اپنا فیورٹ پلیر بتایا۔

بھارت آج کا مقابلہ جیتے یا نہیں، لیکن اتنا ضرور ہے کہ کرکٹ کا خومار سب کے ذہن میں چھایا رہے گا۔

Conclusion:رمضان المبارک کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور ورلڈ کپ کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ ایسے میں کرکٹ دیکھنے کے لئے یہ مشکل ہوگا کہ تراویح اور کرکٹ ورلڈ کپ کس طرح مینیج کریں۔

مسلم کرکٹ شائقین کا صاف کہنا ہے کہ پہلے نماز ادا کریں گے، اس کے بعد کرکٹ میچ دیکھیں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.