ETV Bharat / state

میرٹھ : یوم جمہوریہ اور یوپی ڈے کے مشترکہ پروگرام

میرٹھ کےچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ اور یوپی ڈے کے مشترکہ جشن کا اہتمام 24 سے26 جنوری تک نمائش کی شکل میں کیا جا رہا ہے۔ میرٹھ میوزیم میں موجود اہم تاریخی نشانیوں اور دستاویز کی نمائش کا مقصد بھی یہی ہے کہ تاریخ سرمائےکے ذریعے عوام تک یہ جانکاری پہنچائی جا سکے ۔

یوپی دیوس پر خاص پروگرام کا انعقاد
یوپی دیوس پر خاص پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 4:02 PM IST

ریاست اتر پردیش اس دفعہ سرکاری سطح پر یوم جمہوریہ اور یوم اتر پردیش کے مشترکہ جشن کا انعقاد کیا جائے گا ۔ اس موقع پر 24 جنوری سے 26 جنوری تک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا جارہا ہے-

اسی مشترکہ پروگرام کے انعقاد کے پیش نظر خاص طور پر میرٹھ میوزیم میں موجود تحریک آزادی سے وابستہ اہم تاریخی نشانیوں اور دستاویز کی نمائش کی جائے گی تاکہ تاریخی سرمائے کےذریعے عام لوگوں تک اہم جانکاری پہنچائی جاسکے۔

یوپی دیوس پر خاص پروگرام کا انعقاد

میرٹھ کےچودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے یوپی ڈے کے پروگرام کو لے کر میرٹھ میوزیم کی جانب سے بھی خاص تیاریاں کی جا رہی ہیں- جس میں آزادی سے قبل مجاہدین کی وردی، تصاویر سمیت متعدد نشانیوں کو اس نمائش میں پیش کیا جائے گا تاکہ عوام اور خاص کر نوجوان اس سے سبق لے کر آزادی کی قربانیوں کی اہمیت کو سمجھے۔

یوم جمہوریہ اور یوپی ڈے کے مشترکہ جشن کا اہتمام 24 سے26 جنوری تک نمائش کی شکل میں کیا جا رہا ہے ۔میرٹھ میوزیم میں موجود اہم تاریخی نشانیوں اور دستاویز کی نمائش کا مقصد بھی یہی ہے کہ تاریخ سرمائےکے ذریعے عوام تک یہ جانکاری پہنچائی جا سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.