ETV Bharat / state

Meerut Policeمیرٹھ میں بنجارا برادران کی میرٹھ میں کروڑوں کی جائیداد قرق

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 1:19 PM IST

میرٹھ ضلع کے شاستری نگر میں پولیس نے بنجارا بردران کے 6 کروڑ روپے کی مالیت کے مکانات ضبط کرلئے ۔پولیس نے اب تک بنجارا برادران کی تقریبا 45 کروڑ روپے کی جائیداد قرق کی ہے۔ پولیس بنجارا برادران کی غیر قانونی جائیداد اور زمینوں کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ Meerut Police

میرٹھ میں بنجارا برادران کی میرٹھ میں کروڑوں کی جائدادیں قرق

میرٹھ:اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی پولیس نے بنجارا برادران کی غیر قانونی بے نامی جائیداد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔میرٹھ پولیس نے اسی سلسلے میں شاستری نگر میں واقع بنجارا برادران کے کروڑوں روپے کی مالیت کے مکانات پر چھاپہ ماری کے مقصد سے پہنچی ۔کروڑوں کے مکان کے دروازے بند تھے ۔Meerut Police Seiz Gangster Banjara Property In Shastrinagar

پولیس نے سیڑھی لگا کر مکان کے اندر داخل ہوئی اور پھر پورے گھر کو اپنے قبضے میں لے کر سیلنگ کی کارروائی کو انجام دیا ۔بنجارا بھائیوں کے تمام مکانات پر قبضہ کرنے کے نوٹس چسپاں کر دیا .

واضح رہے کہ 4 دن پہلے بجنور میں بھی بنجارا برادران کی جائیداد قرق کی گئی تھی۔ میرٹھ پولیس مسلسل بنجارا بھائیوں کی جائیدادوں کی چھان بین کر رہی ہے۔ گزشتہ برس اپریل میں آسام میں گینگسٹر اکبر بنجارا اور سلمان بنجارا کے انکاؤنٹر میں مارے جانے کے بعد ہندوستان میں بنجارا برادران کی قریب 300 کروڑ روپے کی جائیداد کی تلاش کی جا رہی ہے۔

اس میں اب تک تقریبا 45 کروڑ روپے کی ملکیت کی جائدادیں ضبط کرکے قرق کی جا چکی ہے۔باقی کی جائدادیں تلاش کی جا رہی ہے۔ان پر بھی جلد قرق کرنے کا میرٹھ پولیس منصوبہ بندی بنا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Accused Of Rape Arrested جنسی زیادتی و لوٹ کا ملزم 6 ماہ بعد گرفتار
میرٹھ کے پھلاودہ قصبے کے رہنے والے گائے کے اسمگلر اکبر بنجارا اور اس کے بھائی سلمان بنجارا کے آسام میں پولیس انکاؤنٹر میں مارے جانے کے بعد پولیس ایک طرف جہاں بنجارا بھائیوں کی جائدادیں قرق کر رہی ہے وہیں دوسری طرف بنجارا برادران کے تیسرے بھائی شمیم بنجارا کی بھی تلاش کر رہی ہےMeerut Police Seiz Gangster Banjara Property In Shastrinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.