ETV Bharat / state

میرٹھ: علما کی اپيل پر لوگوں نے اپنے گهروں میں ہی ادا کی نماز - namaz e zohar

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک میں اکیس دنوں کے لاک ڈاؤن کے بعد لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔

علما کی اپيل پر لوگوں نے اپنے گهروں میں ہی ادا کی نماز

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 9:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی آج جمعہ کی نماز كو لے كر عوام نے مساجد کے بجائے اپنے گهروں میں ہی نماز ظہر ادا کی جبکہ شہر کی تمام مساجد میں تین چار مصلیان نے ہی جمعہ کی نماز ادا کی۔

میرٹھ کے علمأ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہی لوگوں کو تاکيد کی گئی تھی کہ جمعہ کی نماز سبهی لوگ اپنے گهروں پر ہی ادا کریں۔

علما کی اپيل پر لوگوں نے اپنے گهروں میں ہی ادا کی نماز

اس پر میرٹھ کی عوام نے بھی عمل کرتے ہوئے نماز ظہر اپنے گهروں میں ہی ادا کی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں کہیں تین تو کہیں چار لوگ ہی نماز جمعہ ادا کرتے نظر آئے۔

ملک میں جس طرح مشتبہ مريضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اسی کے مد نظر اگر اسی طرح عوام حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں تو يقينی طور پر كورونا جیسی وبأ پر قابو کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.