ETV Bharat / state

میرٹھ: عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ - میرٹھ میں عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ

کورونا وبا کی دوسری لہر کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے لاک ڈاون کو اب ہٹا لینے کے بعد ایک بار پھر سے مذہبی رہنما اور  مساجد کے علما نے حکومت سے عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ
عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 7:37 PM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا لیکن اب جب میرٹھ میں کورونا کا خطرہ کچھ حد تک کم ہوگیا ہے تو ریاست میں میں لاک ڈاؤن کو ختم کر دیا گیا ہے۔

عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ

اب مساجد کے ائمہ و علما حکومت سے عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جس طرح سے بازاروں اور دوسری جگہوں کو کھولنے کی اجازت دی جا رہی ہے، اسی طرز پر سونی پڑی عبادت گاہوں کو بھی پھر آباد کرنے کی اجازت دی جائے۔

اتر پردیش میں کورونا کے کم ہوتے اثرات کو دیکھتے ہوئے جہاں لاک ڈاؤن میں رعایت دی گئی ہے، اسی طرز پر عبادت گاہوں میں 05 افراد کو مسجد میں عبادت کرنے والے فیصلے کو ختم کر اب حکومت کو ان عبادت گاہوں کو پھر سے آباد کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.