ETV Bharat / state

میرٹھ: جہیز کے خاتمے پر اجلاس

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 10:11 PM IST

معاشرے میں جہیز کی وجہ سے خودکشی کے بڑھتے واقعات کے بعد مسلم سماج میں جہیز کے خلاف بیداری دیکھی جارہی ہے اور علماء بھی اصلاح معاشرہ کے لیے آگے آرہے ہیں۔

meeting on ending dowry system
meeting on ending dowry system

میرٹھ میں سیفی برادری کی جانب جلسہ منعقد کیا گیا جس میں جہیز کو ختم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئی۔

جہیز کے خاتمے پر اجلاس

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سیفی سماج سنگھرش سمیتی کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تنظیم کی جانب سے سیفی سماج کے علاوہ دیگر دانشور شخصیات اور علماء اکرام نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں مسلم سماج میں رائج برائیوں کو ختم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی اسمبلی انتخابات 2022 میں اپنی برادری کی نمائندگی سے متعلق بھی بات کی گئی۔

میرٹھ میں جس طرح سے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے بیداری مہم چلائی جا رہی ہے اس کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ اگر اسی طرح سبھی سماج کی جانب سے پہل کی جائے تو یقینی طور پر ہم اپنے سماج اور ملک سے جہیز کی لعنت کو ختم کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.