ETV Bharat / state

میرٹھ: وکلا کی حکومت کے خلاف ناراضگی

دہلی میں ایک وکیل کی خود کشی کے معاملے پر میرٹھ کے وکلا میں حکومت کے خلاف ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔ وکلا حکومت سے اپنی فلاح و بہبود کی درخواست کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 12:59 PM IST

Meerut: Lawyers angry over government
میرٹھ: وکلا کی حکومت کے خلاف ناراضگی

میرٹھ میں آل انڈیا لائرز یونین ایسوسی ایشن کے تحت ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں دہلی میں لاک ڈاؤن کے سبب مفلسی کا شکار ہوئے وکیل کی خود کشی کے معاملے پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔

ملک میں كورونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لئے لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا گیا لیکن اسی لاک ڈاؤن نے سماج کے ہر طبقہ كو بے روزگاری اور مفلسی کے دوراہے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔

پچھلے دنون دہلی میں ایک وکیل کی خودکشی کے معاملے نے وکلا کی جماعت میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ ایسے میں اب یونین سے تعلق رکھنے والے وکلا میرٹھ بار ایسوسی ایشن اور حکومت سے وکلا کی فلاح و بہبود کے لیے مطالبات کیے تاکہ کسی اور وکیل کے ساتھ اس طرح کے واقعات نہ پیش آئیں۔

مزید پڑھیں: میرٹھ: پھانسی لگاکر قیدی کی خودکشی

ملک میں كورونا وائرس کے تيزی سے بڑھتے معاملات كو لے كر ایک طرف جہاں حکومت سنجیدہ دکھائی دے رہی ہے۔ وہیں ملک میں لاک ڈاؤن سے بے روزگاری بھی عام ہو رہی ہے۔ ایسے حالات میں اب حکومت كو عوام کے لیے رزگار کے مواقع بھی تلاش کرنے ہوں گے تاکہ کوئی اور مفلسی کا شکار نہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.