ETV Bharat / state

میرٹھ: سینکڑوں مزدور بذریعہ ٹرین گھر روانہ - مہاجر مزدور

غیر مقامی مزدوروں كو ان کے وطن پہنچانے کے لیے میرٹھ سٹی اسٹیشن سے ایک ٹرین روانہ کی گئی جس کے ذریعے تقریباً 1900 مزدوروں كو ان کے گھر بہار روا نہ کیا گیا۔

سینکڑوں مزدور بذریعہ ٹرین گھر روانہ
سینکڑوں مزدور بذریعہ ٹرین گھر روانہ
author img

By

Published : May 19, 2020, 2:01 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں لاک ڈاؤن میں پھنسے 7 اضلاع کے سینکڑوں مہاجر مزدوروں كو ان کے وطن بھیجنے کے لیے میرٹھ سٹی اسٹیشن سے ایک ٹرین بہار کے لیے روانہ کی گئی۔

مزدور بذریعہ ٹرین گھر روانہ، ویڈیو

بہار کے سات اضلاع کے یہ مزدور صبح سے ہی ریلوے اسٹیشن پر جمع ہونے شروع ہو گئے تھے، جہاں انہیں تھرمل اسکر یننگ کے بعد پلیٹ فارم پر بھیجا گیا۔

اس دوران سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ كو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس سب کے باوجود یہ مزدور اپنے گھر جانے کے لیے بے قرار نظر آیے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کی معیاد میں مسلسل اضافہ سے ہر طبقہ متاثر ہے جس میں یومیہ مزدوروں کی حالت انتہائی خراب ہے ایسے حالات میں اب یہ مزدور جلد سے جلد اپنے گھر پہنچ کر اپنے اہل خانہ کا ساتھ چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.