ETV Bharat / state

میر ٹھ: راشن کی دکان کا ڈی ایم نے معائنہ کیا - meerut news

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی راشن کی دوکانوں پر بھیڑ کو دیکھ کر ضلع مجسٹریٹ نے دکانوں کا معائنہ کیا اور ساتھ میں سماجی دوری بنائے رکھنے کی بھی اپیل کی۔

راشن کی دوکان کا ڈی ایم نے معائنہ کیا
راشن کی دوکان کا ڈی ایم نے معائنہ کیا
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 1:38 PM IST

حکومت اتر پردیش کی جانب سے غریبوں كو راشن مہیا کرانے کے لئے سبھی اضلاع میں ضلع انتظامیہ كو راشن تقسیم کرانے کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ غریبوں كو راشن لینے میں کوئی دشواری نہ ہو، اسی کے تحت آج ضلع میرٹھ میں بھی سرکاری راشن کی دوکانوں پر راشن تقسیم کرایا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی کی جانچ کے لیے آج میر ٹھ کے ضلع مجسٹریٹ نے سرکاری دوکانوں کا معائنہ بھی کیا اور لوگوں سے اپيل بھی کی کہ سبھی لوگ سوشل دسٹینس کا خاص دھیان رکھیں۔

انہوں نے صارفین كو يقين دلایا کہ راشن سبھی كو ملے گا، بس صبر کی ضرورت ہے۔

ڈی ایم نے کالا بازاری کرنے والوں كو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس طرح کی شکایت ملی تو ایسے دوكاندار کے خلاف سخت كارروائی کی جائے گی اور سبھی دوکانداروں كو تاقيد کی کہ اپنے علاقوں میں دوکانوں پر بھیڑ نہ لگنے دیں، اور صارفین کے درمیان دوری بنائے رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.