ETV Bharat / state

Meerut Bunker On Flat Rate of Electricity: میرٹھ کے بنکر یوگی حکومت سے بجلی فلیٹ ریٹ کو لیکر کر رہے ہیں امید

بجلی کے فلیٹ ریٹ Flat Rate of Electricity کی سہولت کو ختم کیے جانے کے بعد دسمبر 2019 سے پریشان حال میرٹھ کا بنکر طبقہ بجلی بل میں دی جانے والی رعایت کے سیاسی جماعتوں کے وعدے پر سبسڈی ملنے کی اُمید کر رہا ہے. اب جبکہ صوبے میں ایک بار پھر بی جے پی اقتدار میں آگئی ہے، ایسے میں بجلی بل کے فلیٹ ریٹ کی بحالی کو لیکر میرٹھ کی بنکر تنظیموں نے بھی اپنی کوششیں تیز کر دی ہے۔

میرٹھ کے بنکر یوگی حکومت سے بجلی فلیٹ ریٹ کو لیکر کر رہے ہیں امید

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 7:43 PM IST

میرٹھ: کپڑا صنعت کے تعلق سے اپنی خاص پہچان رکھنے والا میرٹھ کا بنکر 2019 سے بجلی کے فلیٹ ریٹ کو لیکر پریشان ہے۔ بجلی کے فلیٹ ریٹ کو لیکر ان کی جدوجہد آج بھی جاری ہے. انہیں امید تھی اگر صوبے میں سماجوادی پارٹی Samajwadi Party کی حکومت بنتی تو ان کے بجلی کے مسائل Power Issues حل کرتی لیکن صوبے میں ایک بار پھر سے بی جے پی حکومت بننے جا رہی ہے ایسے میں وہ یوگی حکومت سے امید ظاہر کر رہے ہیں کہ وہ بنکروں کو سستی بجلی مہیا کرائے گی۔

میرٹھ کے بنکر یوگی حکومت سے بجلی فلیٹ ریٹ کو لیکر کر رہے ہیں امید

بجلی کے فلیٹ ریٹ کی سہولت کو ختم کیے جانے کے بعد دسمبر 2019 سے پریشان حال میرٹھ کا بنکر طبقہ بجلی بل میں دی جانے والی رعایت کے سیاسی جماعتوں کے وعدے پر سبسڈی ملنے کی اُمید کر رہا ہے. اب جبکہ صوبے میں ایک بار پھر سے بی جے پی کی حکومت بننے جا رہی ہے ایسے میں بجلی بل کے فلیٹ ریٹ کی بحالی کو لیکر میرٹھ کی بنکر تنظیموں نے بھی اپنی کوششیں تیز کر دی ہے۔
اسی سلسلے میں میرٹھ کے احمد نگر علاقے میں منعقدہ بنکر تنظیموں کی میٹنگ میں لیے گئے فیصلے اور طے کیے گئے لائحہ عمل کے تعلق سے تنظیم کے ذمہ داران ایک بار پھر یوگی حکومت کی جانب سے بنکروں کو دی جانے والی بجلی میں رعایت کو پھر سے شروع کیے جانے کی امید کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: More Electricity Bills Issue: نجی بجلی کمپنی کے بے تحاشہ بلز سے بنکر پریشان

اترپردیش میں بی جے پی پھر سے اقتدار میں آگئی ہے، ایسے میں میرٹھ کے بنکر اور ان کے رہنما ایک بار پھر بی جے پی کے اعلیٰ لیڈران سے ملاقات کرنے کی بات کر رہے ہیں، انہیں امید ہے کہ بی جے پی کی نئی حکومت میں بنکروں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا اور ایک بار پھر یوپی کا بنکر کپڑے کی صنعت میں صوبے کو الگ پہچان دلانے کا کام کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.