ETV Bharat / state

میرٹھ: بھائی نے بہن کا کیا قتل - اسلام آباد

میرٹھ میں بہن سے ناراض بھائی نے اس کا قتل کردیا۔

meerut-brother-killed-his-sister
میرٹھ: بھائی نے بہن کا کیا قتل
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:12 AM IST

میرٹھ میں تھانہ لساڑی گیٹ علاقے کے اسلام آباد علاقے میں بھائی نے اپنی سگی بہن کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا۔

قتل کی وجہ بہن کسی نوجوان کے ساتھ پیار کرتی تھی۔اور کچھ تصویریں بھائی کے سامنے آنے سے بھائی نے غصے میں بہن کے سر میں گولی مارکر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

میرٹھ: بھائی نے بہن کا کیا قتل

پولیس کے مطابق اس کی بہن کی دو دن بعد شادی بھی تھی۔ فی الحال پولیس قاتل بھائی کو گرفتار کر آگے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

قتل کا میرٹھ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی ایک بیٹے نے اپنی ماں کو گلا دبا کر مار ڈالا تھا ۔اس طرح کے معاملے سامنے انے سے یہی لگتا ہے کہی سماج میں رشتوں کی اہمیت ختم نہ ہو جائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.