ETV Bharat / state

میرٹھ: میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی ایم سے ملاقات - Medical Association delegation meet to meerut DM

نیشنل انٹی گريٹیڈ میڈیکل ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے آج میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ سے پرائیویٹ کلینک کھولنے کے پیش نظر ملاقات کی ہے۔

میڈیکل ایسوسی ایشن وفد کی ڈی ایم سے ملاقات

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے مغربی شہر میرٹھ میں آج نیشنل انٹی گريٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ضلع مجسٹریٹ سے ملاقات کے بعد مطالبہ کیا کہ جس طرح اَن لاک 1.0 میں بازاروں اور کارخانوں كو کھولنے کی اجازت دی ہے اسی طرح نیشنل انٹی گريٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن كو بھی کلینک کھولنے کی اجازت دی جائے۔

میڈیکل ایسوسی ایشن وفد کی ڈی ایم سے ملاقات

ضلع میرٹھ میں بھی لاک ڈاؤن نے پرائیویٹ ڈاکٹرز کے پیشے كو بھی بری طرح متاثر کیا ہے، ایسے حالات میں اب یہ ڈاکٹرز بھی اَن لاک 1.0 میں پرائیویٹ کلینک كو بھی کھولے جانے کی درخواست کررہے ہیں۔

نیشنل انٹی گريٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے آج میرٹھ ضلع مجسٹریٹ سے کلینک کھولنے کے پیش نظر ملاقات کی ہے

اسی کے تحت آج نیشنل انٹی گريٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کے بعد پرائیویٹ کلینک کو بھی کھولے جانے کی مانگ کی۔

نیشنل انٹی گريٹیڈ میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے میرٹھ ڈی ایم سے ملاقات کے بعد پرائیویٹ کلینک کو بھی کھولے جانے کی مانگ کی

ملک میں لاک ڈاؤن نے سماج و معاشرے کے ہر طبقہ كو متاثر کیا ہے، جس میں پرائیویٹ ڈاکٹرز کا پیشہ بھی شامل ہے جس کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، اب اَن لاک 1.0 میں ان ڈاکٹرز كو بھی اپنی کلینک كے کھولے جانے کا امکان ہے۔

میرٹھ میں بھی لاک ڈاؤن نے پرائیویٹ ڈاکٹرز کے پیشے كو بھی بری طرح متاثر کیا ہے، ایسے حالات میں اب یہ ڈاکٹرز بھی اَن لاک 1.0 میں پرائیویٹ کلینک كو بھی کھولے جانے کی درخواست کررہے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.