ETV Bharat / state

مایاوتی نے کہا: نیا سال پُرامن رہے - Mayawati said: New Year be peaceful

بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ملک بھر کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'سال 2020 ، سال 2019 کی طرح تکلیف دہ نہ ہو۔'

مایاوتی نے کہا: نیا سال پُرامن رہے
مایاوتی نے کہا: نیا سال پُرامن رہے
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 12:33 PM IST

مایاوتی نے کہا کہ 'میں ملک بھر کے لوگوں کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ نیا سال، 2019 کی طرح تکلیف دہ نہ ہو۔'

مایاوتی نے کہا: نیا سال پُرامن رہے

مایاوتی نے مزید کہا کہ 'کچھ سیاسی جماعتوں ذاتی مفاد کے لیے سیاست کر رہی ہیں لیکن انہیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے اور ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ملک میں امن و امان کی فضا برقرار رہے۔'

Intro:Body:

مایاوتی نے کہا: نیا سال پُرامن رہے

بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ملک بھر کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'سال 2020 ، سال 2019 کی طرح تکلیف دہ نہ ہو۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں ملک بھر کے لوگوں کو نئے سال کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ نیا سال، 2019 کی طرح تکلیف دہ نہ ہو۔'

مایاوتی نے مزید کہا کہ 'کچھ سیاسی جماعتوں ذاتی مفاد کے لیے سیاست کر رہی ہیں لیکن انہیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے اور ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ملک میں امن و امان کی فضا برقرار رہے۔'

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.