ETV Bharat / state

Mayawati On Anand Mohan آنند موہن کی رہائی سے مایاوتی ناخوش

author img

By

Published : Apr 23, 2023, 6:33 PM IST

Updated : Apr 23, 2023, 7:22 PM IST

مایاوتی نے کہا کہ آنند موہن بہار میں کئی حکومتوں کی مجبوری رہی ہے، لیکن گوپال گنج کے اس وقت کے ڈی ایم شری کرشنیا کے قتل کے معاملے میں نتیش حکومت کا یہ دلت مخالف و جرائم کی حمایت والے کام سے پورے ملک کے دلت سماج میں کافی نارض ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

لکھنؤ: تقریباً 29سال پہلے بہار میں گوپال گنج کے ڈی ایم رہے جی کرشنیا کے قتل کے معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے شہ زور لیڈو سابق ایم پی آنند موہن کی رہائی کے لئے وصولوں میں تبدیلی کی بہار کی حکومت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ نتیش حکومت کے اس قدم سے دل سماج میں خاص ناراضگی کی ہے۔مایاوتی نے اتوار کو ٹوئٹ کیا' بہار کی نتیش حکومت کے ذریعہ، آندھرا پردیش(اب تلنگانہ)محبوب نگر کے رہنے والے غریب دلت سماج سے آئی اے ایس بنے بے حد ایماندر جی، کرشنیا کا بہیمانہ قتل معاملے میں آنند موہن کو وصول میں تبدیل کر کے رہا کرنے کی تیاری ملک میں دلت مخالف نگیٹیو وجوہات سے کافی سرخیوں میں ہے۔

انہوں نےکہا'آنند موہن بہار میں کئی حکومتوں کی مجبوری رہی ہےلیکن گوپال گنج کے اس وقت کے ڈی ایم شری کرشنیا کے قتل کے معاملے میں نتیش حکومت کا یہ دلت مخالف و جرائم کی حمایت والے کام سے پورے ملک کے دلت سماج میں کافی نارض ہے۔ چاہئے کچھ مجبوری ہو لیکن بہار حکومت اس پر ضرور نظر ثانی کرے۔قابل ذکر ہے کہ آنند موہن اگلے مہینے اپنے ایم ایل اے بیٹے چیتن آنند کی شادی تقریب میں شامل ہونے کے لئے سہرسا جیل سے باہر آئے ہیں۔اس سے پہلے فروری میں انہیں اپنی بیٹی کی شادی کے لئے 15دنوں کی پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔ انہیں سال 1994 میں گوپال گنج کے اس وقت کے ڈی ایم جی کرشنیا کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی تھی جسے بعد میں عمر قید میں تبدیل کردیا گیا تھا۔(یواین آئی)

یہ بھی پڑھیں: UP civic polls 2023 بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی پارٹی کارکنان کے ساتھ میٹنگ

Last Updated : Apr 23, 2023, 7:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.