ETV Bharat / state

'مایاوتی بی جے پی کی بی ٹیم'

کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے مایاوتی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کررہی ہے۔

کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے مایاوتی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کررہی ہیں

author img

By

Published : May 23, 2020, 10:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں کانگریس کے قومی ترجمان اور سینیئر رہنما پی ایل پنیا نے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ مایاوتی پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کام کررہی ہیں، شاید اسی لیے وہ اس طرح پیغامات سماجی سائٹ پر ٹوئٹ کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ٹوئٹ کرکے کہا تھا کہ غیر مقیم مزدوروں کی زبردست پریشانیوں کے لیے کانگریس کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سنیچر کہا ہے کہ آزادی کے بعد طویل عرصے سے اپنے دور حکومت کے دوران مقامی سطح پر روزی روٹی مہیا کرانے کی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئی، جس سے لوگوں کو ہجرت کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے مایاوتی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کررہی ہیں
کانگریس کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے مایاوتی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کی بی ٹیم کی طرح کام کررہی ہیں

سپریمو مایاوتی نے اپنے متعدد ٹوئٹز کے ذریعہ غیر مقیم مزدوروں کی بری حالت کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ کانگریس کوبھی ذمہ دار قرار دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی تکلیفوں کی ویڈیو ٹوئٹ کرکے کانگریس ناٹک کررہی ہے۔

بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ 'آج پورے ملک میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے کروڑوں غیر مقیم مزدوروں کی جو حالت دکھ رہی ہے اس کی اصل قصوروار کانگریس ہے، کیونکہ آزادی کے بعد ان کے طویل دور حکومت کے دوران اگر روزی روٹی کا صحیح نظم گاؤں اور شہروں میں ہی کیا جاتا تو انہیں دوسری ریاست میں کیوں جانا پڑتا'۔

انہوں نے کہا کہ ویسے ہی فی الحال کانگریس رہنما کے جانب سے لاک ڈاؤن ٹریجڈی کے شکار کچھ مزدوروں کے دکھ درد بانٹنے سے متعلق جو ویڈیو دکھایا جارہا ہے وہ ہمدردی والا کم اور ناٹک زیادہ دکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس اگر یہ بتاتی کہ اس نے ان سے ملتے وقت کتنے لوگوں کی حقیقی مدد کی ہے تویہ بہتر ہوتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.