ETV Bharat / state

مایاوتی نے رمضان کی مبارکباد دی

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو نے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہدایات بھی دیں۔

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو نے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہدایات بھی دیں

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 4:31 PM IST

ریاس اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں بہوجن سماج پارٹی کی صدر اور سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے رمضان مہینہ کی نیک خواہشات دیتے ہوئے مسلسل سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرنے اور گھر پر ہی رہ کر نماز ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

مایاوتی نے جمعہ کو ایک ٹوئٹ سیریز میں کہا کہ کورونا وائرس وبا کے پیش نظر گھر پر رہ کر عبادت کی جانی چاہیے۔

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو نے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہدایات بھی دیں
اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو نے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہدایات بھی دیں

انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام مسلم بھائیوں، بہنوں اور ان کے کنبہ کو رمضان کے مبارک مہینہ کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔

انہوں نے کہا کہ سحری سے لیکر شام تک کے روزہ روز مرہ کے کام کاج کے ساتھ ساتھ تلاوت قرآن، نماز، تراویح اور زکوۃ اس مہینہ کی خاص عبادتیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ویسے تو نماز، افطار، تراویح وغیرہ مشترکہ طور پر ادا کرنے کا عمل ہے، لیکن وقت کے ساتھ کورونا وائرس کا تقاضہ ہے کہ یہ عبادتیں گھر میں ہی رہ کر کی جائیں، تو بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کے اصو لوں پر سختی سے عمل کیا جائے تاکہ آپ اور آپ کے پڑوسی دونوں ہی کورونا وبا سے محفوظ رہیں، ملک اور عوام کے وسیع مفاد میں مجھے صرف یہی کہنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.