ETV Bharat / state

مایاوتی کی پارٹی ارکان اسمبلی سے خاص اپیل - اترپردیش لکھنؤ کی خبر

اترپردیش کی سابق وزیراعلی اور بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے کورونا سے نمٹنے کے لیے بی ایس پی ارکان اسمبلی سے ایک ایک کروڑ روپے دینے کی اپیل کی ہے۔

mayawati appealed to the BSP members to give one crore rupees
مایاوتی نے بی ایس پی ممبران اسمبلی سے ایک ایک کروڑ روپے دینے کی اپیل کی
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 5:42 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے وباء کے پھیلنے کے پیش نظر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ٹوئٹ کیا اور بی ایس پی کے ممبران اسمبلی سے اپیل کی ہے کہ وہ غریبوں کی مدد کریں۔ نیز، انہوں نے ایم ایل اے فنڈ سے 1-1 کروڑ روپے دینے کو کہا ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وباء پھیلنے کے تناظر میں تمام خطوں کے لوگ ضرورت مندوں کی مدد کے لیے آگے آرہے ہیں۔ اسی سلسلے میں اب بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے بھی بی ایس پی کے ایم ایل اے اور دیگر سے بھی غریبوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

بی ایس پی سربراہ نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے تناظر میں خاص طور پر یوپی کے بی ایس پی ممبران سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی پارٹی کے تمام ممبران پارلیمان کی طرح اپنے ایم ایل اے فنڈ سے کم سے کم 1-1 کروڑ روپیہ کی مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کی مدد کرو۔ نیز، بی ایس پی کے دوسرے لوگ بھی اپنے پڑوسیوں کی دیکھ بھال کرتے رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.