ETV Bharat / state

مئو: عوام کا مجاہدین آزادی کو خراج تحسین - mau news

74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر مئو میں مجاہدین آزادی اور سرحد پر ہلاک ہونے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

image
image
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 10:14 AM IST

اترپردیش کے ضلع مئو میں 15 اگست کی دیر شام منعقد پروگرام کی ابتداء میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر شہر کے معزز افراد یکجا ہوئے اور شہیدوں کی یاد میں کینڈل جلا کر حاضرین نے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

عوام کا مجاہدین آزادی کو خراج تحسین

مئو کے مجھوارا تراہے پر منعقد تقریب میں مہاتما گاندھی کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ اس موقع پر ہندو اور مسلم دونوں مذاہب کے ماننے والوں نے شرکت کی۔ ساتھ ہی موجود افراد نے عوام سے قومی یکجہتی کی اپیل کی۔

پروگرام کے دوران حب الوطنی پر مبنی نعرے بلند کر نئی نسل کو ملک و قوم کے تئیں محبت و ملت کا پیغام دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.