ETV Bharat / state

مئو: محرم الحرام کے پیش نظر کوتوالی میں میٹنگ - محرم کی دسویں تاریخ

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو کی گھوسی کوتوالی میں ماہ الحرام محرم کے پیش نظر پولیس اور تعزیہ کمیٹی کے درمیان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

محرم الحرام کے پیش نظر کوتوالی میں میٹنگ

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 6:05 PM IST

ماہ محرم کے پیش نظر منعقد اس میٹنگ میں محرم کی دسویں تاریخ کو برآمد ہونے والے تعزیہ جلوس کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

محرم الحرام کے پیش نظر کوتوالی میں میٹنگ

اس کے علاوہ اس میٹنگ کے دوران کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق تعزیہ داری کا اہتمام کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی جس کے بعد پولس اور تعزیہ کمیٹی کے ذمہ دار مشترکہ طور پر اس پر عمل درآمد کرانے پر متفق رہے۔

امن کمیٹی کے ساتھ میٹنگ کے دوران پولس افسران نے تعزیہ کے سلسلے میں حکومت کے ذریعہ جاری احکامات سے حاضرین کو باور کرایا۔

اس میٹنگ میں شہر کے اقلیتی طبقہ کے معزز افراد کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے ذمہ داروں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.