ETV Bharat / state

بجٹ 2020-21 پر ماہرین تعلیم کے ملے جلے تاثرات

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 11:27 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:26 PM IST

مرکزی حکومت کے پیش کردی بجٹ 2020-21 میں شعبۂ تعلیم میں ایف ڈی آئی کو منظوری دیے جانے پر ماہر تعلیم کی مختلف آرأ سامنے آرہی ہیں۔

ماہر تعلیم کی مختلف آرأ
ماہر تعلیم کی مختلف آرأ

ماہر تعلیم ڈاکٹر کرونا ندھان اپادھیائے کے مطابق جدید دور میں اعلیٰ تعلیم کو معیاری بنائے جانے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری ایک بہتر قدم ہوگا۔ انہوں نے حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے سند یافتہ و پروانچل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر راہل کمار کہتے ہیں کہ اعلیٰ تعلیم کے اداروں کو حکومت پبلک سیکٹر سے مدد دے تاکہ کم خرچ میں بھی طلبا کو تعلیمی سہولت فراہم ہو سکے۔

ماہر تعلیم کی مختلف آرأ

راہل کہتے ہیں کہ ہائر ایجوکیشن فائننس اتھارٹی کو اور مضبوط بنانے کی ضرورت ہے لیکن شعبۂ تعلیم میں ایف ڈی آئی کو منظوری ملنے پر انھوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

Intro:مرکزی حکومت کے پیش کردہ بجٹ 2020 میں تعلیمی میدان میں FDI کو منظوری دئے جانے پر تعلیمی ماہرین نے منفی اور مثبت تاثرات پیش کئے ہیں. خاص طور پر تحقیقی میدان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو ماہرین نے موضوع خاص بنایا ہے.

Body:ماہر تعلیم ڈاکٹر کرونا ندھان اپادھیایہ کے مطابق جدید دور میں اعلیٰ تعلیم کو معیاری بنائے جانے کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری بہتر قدم ہوگا. انہوں نے حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے.

Conclusion:جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے سند یافتہ و پروانچل یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر راہل کمار کہتے ہیں کہ اعلیٰ تعلیم کے اداروں کو حکومت پبلک سیکٹر سے مدد دے تاکہ کم خرچ میں بھی طلبا کو تعلیمی سہولت فراہم ہو سکے. راہل کہتے ہیں کہ ہائر ایجوکیشن فائننس اتھارٹی کو اور مضبوط بنانے کی ضرورت ہے. انہوں نے مرکز کے تعلیمی میدان میں FDI کے قدم پر مایوسی کا اظہار کیا.

بائٹ. ڈاکٹر کرونا ندھان اپادھیایہ ، ماہر تعلیم
راہل کمار، اسسٹنٹ پروفیسر، پروانچل یونیورسٹی

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.