ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد بینکز میں بھیڑ

ملک میں مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں وزیراعظم کی جانب سے توسیع کے اعلان کے بعد بینکوں میں بھیڑ بڑھ گئی ہے۔

لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد بینکز میں بھیڑ
لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد بینکز میں بھیڑ
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 5:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو سمیت ملک بھر میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے لاک ڈاؤن کی تاریخ میں توسیع کے اعلان کے بعد بینکوں میں بھیڑ بڑھ گئی ہے۔

لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد بینکز میں بھیڑ

عوام یا اکاؤنٹ ہولڈر کی صبح سے ہی بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگ جارہی ہیں، بینک کھلنے کے وقت سے کئی گھنٹے پہلے ہی اکاؤنٹ ہولڈرز بینک کے باہر بینک کے کھلنے کا انتظار کرتے ہیں۔

بینکوں کے باہر لگنے والی بھیڑ سے سوشل ڈسٹینسنگ کا فارمولہ کی پیروی نہ ہونے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔

بینکوں کے باہر لگنے والی بھیڑ سے سوشل ڈسٹینسنگ کا فارمولہ کی پیروی نہ ہونے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے

ایک طرف بینک ملازمین تو پریشان ہیں ہی، اکاؤنٹ ہولڈرز بھی گھنٹوں سخت دھوپ میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں، وہیں دوسری جانب حالات سے نمٹنے کے لیے بینکوں کے باہر پولس فورس تعینات کی گئی ہے، جو متواتر بھیڑ کو دوری بنا کر کھڑے رہنے کی ہدایت دیتی ہے۔

ملک میں مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں وزیراعظم کی جانب سے توسیع کے اعلان کے بعد بینکوں میں بھیڑ بڑھ گئی ہے

پولس اور ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران موقع کا دورہ کر بینک عملہ کو ضروری ہدایات دے رہے ہیں، تاکہ کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے سے محفوظ رہا جاسکے، تاہم بینک منیجر بھی اس بات سے متفق ہیں کہ سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرنا بے حد ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.