ETV Bharat / state

مئو: آشا ورکرس کو اہم ذمہ داری - کورونا وائرس

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ان آشا ورکرس کو گھر گھر جا کر بیرون ممالک اور بیرون ریاست سے آنے والے افراد کی معلومات اکٹھا کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔

آشا ورکرس کو اہم ذمہ داری
آشا ورکرس کو اہم ذمہ داری
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 6:07 PM IST

Updated : Mar 31, 2020, 6:20 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر مئو میں آشا ورکرس مقامی باشندوں کے دروازے پر دستک دے کر اپنے کام کو سنجیدگی سے انجام دے رہی ہیں تا کہ یہ جان لیوا بیماری پھیل نا سکے۔

آشا ورکرس کو اہم ذمہ داری، ویڈیو

یہ آشا ورکرس نہ صرف بیرون شہر سے آنے والے افراد کو دھونڈ رہی ہیں بلکہ کورونا وائرس کے بارے میں معلومات اور احتیاطی تدابیر سے بھی روشناس کرا رہے ہیں، حالانکہ اس ذمہ داری کے دوران انہیں مخالف حالات کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آشا ورکرس کے مطابق کسی گھر میں بیرون ممالک، ریاست اور بیرون شہر سے آنے والے افراد کے بارے میں پوچھ تاچھ کے دوران کچھ لوگ دھمکیاں بھی دیتے ہیں۔

اس کے علاوہ آشا ورکرس کے گھر والے بھی کافی محتاط ہیں۔

ارملا دیوی نامی آشا ورکر کے بیٹے ابھئے یادو کا کہنا ہے کہ 'جب بھی ان کی والدہ گھر آتی ہیں سب سے پہلے ہم انہیں سنیٹائیز کرتے ہیں اس کے بعد گھر میں داخلہ کراتے ہیں۔

Last Updated : Mar 31, 2020, 6:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.