ETV Bharat / state

میرٹھ: مرثیہ گوئی کی روایت شہدائے کربلا کی یاد کو زندہ رکھتی ہے - میرٹھ کے مختلف مقامات پر مجالس کا انعقاد

ماہ محرم میں میرٹھ کے مختلف مقامات پر مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہیں، جس میں خطیب اہلبیت تقریر پیش کرتے ہیں وہیں ان مجالس میں سوز اور مرثیہ کی روایات آج بھی قائم ہے۔

میرٹھ: مرثیہ گوئی کی روایت شہدائے کربلا کی یاد کو زندہ رکھتی ہے

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 5:20 PM IST

اردو ادب میں صنف مرثیہ نگاری اور مرثیہ گوئی کو مجالس شہدا کربلا نے حیات بقشی ہے سن 61 ہجری کے بعد سے مختلف زبان اور انداز میں مرثیے کہے اور پڑھے گئے لیکن برصغیر میں انیسویں صدی میں میر انیس اور مرزا دبیر کے مرثیہ نگاری نے نہ صرف اردو مرثیوں کی بنیاد کو پختہ کیا بلکہ مجالس سید الشهداء میں نثری تقاریر سے علحدہ مرثیہ گوئی کی روایات بھی قائم کی جو مخصوص انداز میں ماہ محرم اور سفر کی مجالس میں آج بھی قائم ہے۔

میرٹھ: مرثیہ گوئی کی روایت شہدائے کربلا کی یاد کو زندہ رکھتی ہے

ماہ محرم اور غم سید الشہداء کی دوسری تاریخوں میں نثر نگاری کی مجالس کا سلسلہ عام ہے تاہم اسکے باوجود واقعہ کربلا کے بیانات اور منظر کشی کے حوالے سے مرثیہ نگاری کی اپنی ایک خاص اہمیت اور مقبولیت قائم ہے۔

ماہ محرم میں میرٹھ کے مختلف مقامات پر مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہیں، جس میں خطیب اہلبیت تقریر پیش کرتے ہیں وہیں ان مجالس میں سوز اور مرثیہ کی روایات آج بھی قائم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہنشاہ وفا، علمبردار لشکر حسینی، حضرت عباسؓ کی زندگی پر ایک نظر

جانکاروں کے مطابق میر انیس اور مرزا دبیر کے علاوہ دیگر شعراء اہلبیت کے مرثیے بھی مجالس کی زینت ہیں سیکڑوں برسوں سے قائم یہ روایت آج بھی بدستور جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.