ETV Bharat / state

رامپور: کورونا وائرس کے پیش نظر بازار بند - کورونا وائرس کے پیش نظر بازار بند

اترپردیش کے ضلع رامپور میں کورونا وائرس کے پیش نظر بازار میں بھیڑ کم کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کے حکم پر آدھا دن بازار مکمل طور پر بند رہا۔

رامپور میں کورونا وائرس کے پیش نظر بازار بند

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 10:47 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں کورونا وائرس کے مدنظر نمازیوں کی بھیڑ اور بازار میں خرید و فروخت کرنے والوں کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے بازار بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جو مکمل طور پر کامیاب رہا۔

رامپور میں کورونا وائرس کے پیش نظر بازار بند

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت ہند اور عالمی صحت ادارہ ڈبلیو ایچ او کی جاری ہدایات کی روشنی میں رمپور ضلع انتظامیہ اپنے سطح پر کوششوں میں مصروف ہے۔

جمعہ کے روز بازاروں میں اکثر بھیڑ بڑھ جاتی ہے۔ بھیڑ کو کم کرنے کے مقصد سے آج رامپور میں دوپہر دو بجے تک بازاروں کو مکمل پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو پورے طور پر بند نظر آیا۔

اس دوران چھوٹی بڑی تمام دکانوں پر تالے لگے نظر آئے۔ وہیں جامع مسجد رامپور میں امام کی اپیل کی وجہ سے بہت ہی کم نمازی جمعہ کی نماز ادا کرنے آئے۔ اس دوران کورونا وائرس سے بچنے کے لیے نماز کے بعد خصوصی دعا بھی کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.