ETV Bharat / state

گائے اسمگلنگ معاملے میں متعدد افراد گرفتار - گائے اسمگلنگز

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کی پولیس نے 41 جانوروں سمیت متعدد مارفین اسمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔

گائے اسمگلنگزمعاملے میں متعدد افراد گرفتار
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 11:55 PM IST

پولیس نے ان کے پاس سے 41 گائے سمیت 1 کلو مارفین برآمد کی ہے، اس کے علاوہ ان کے پاس سے 2 عدد طمانچہ اور کارتوس برآمد کئے ہیں۔

گائے اسمگلنگزمعاملے میں متعدد افراد گرفتار

ایس پی ستیش کمار نے بتایا کہ گزشتہ رات زیدپور پولیس اور سوات ٹیم کو اطلاع ملی تھی کہ ایک کنٹینر میں گائے کی تسکری کی جارہی ہے۔

پولس اور سواٹ ٹیم نے مشترکہ طور پر ہر چوراہے پر ناکہ بندی کی اسی دوران انھیں 2 ٹرک دکھائی دیے، پولس نے جب انھیں مزاحمت کی تب تسکروں نے پولیس پر جان لیوا حملہ کیا، چنانچہ پولس نے جوابی کاروائی میں ان پر گولیاں چلا دیں۔

قابل ذکر ہے گاڑی میں سوار سہیل ، اکرام، شبراتی اورعارف علی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تلاشی کے دوران ان کے پاس سے 41 گائے اور آدھا کلو کے دو پیکٹ مارفین کے برآمد کیے گئے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی پولس بین الریاستی 4 جانور اور مارفین تسکروں کو انکاؤنٹر کے دوران گرفتار کیا ہے. پولس نے ان کے پاس سے گائے نسل کے 41 جانور اور 1 کلوگرام مارفین برآمد کی ہے. اس کے علاوہ ان کے پاس 2 ادد تمنچہ اور کارتوس برامد کئے ہیں.

Body:ایس پی ستیش کمار نے بتایا کہ گزشتہ رات زیدپور پولس اور سواٹ ٹیم کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ ایک کنٹینر میں گائے نسل کے جانور کنٹینر سے حیدرگڑھ کی جانب جا رہے ہیں. پولس اور سواٹ ٹیم نے ہرکھ چوراہے پر ناکہ بندی کی تو 2 ٹرک آتے نظر آیے. پولس نے انہیں روکا تو تسکروں نے پولس پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی پولس نے کسی طرح اپنی جان بچائی اسی درمیان پیچھے سے آ رہی گاڑی میں سوار تسکروں نے پولس پر فائر کر دیا. پولس نے اپنی جان بچاتے ہوئے کسی طرح انہیں گھیرا اور اس میں سوار شاملی کے سہیل اور اکرام، امیٹھی کے شبراتی اور سہارنپور کے عارف علی کو گرفتار کر لیا. تلاشی کے دوران ان کے پاس سے 41 گائے نسل کے جانور اور آدھا آدھا کلو کے دو پیکٹ مارفین کے برآمد ہوئے. یہ لوگ اٹاوہ اور اس کے آس پاس سے گائے نسل کے جانور لے کر مغربی بنگال میں گو کشی کے لئے بیچتے تھے. پولس اس چیز کا پتا لگا رہی ہے کہ یہ مارفین اور گائے کی تسکری ایک ساتھ کیسے کرتے تھے.
بائیٹ ستیش کمار ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.