ETV Bharat / state

امروہہ: موٹر سائیکل سوار کا گولی مار کر قتل - موٹرسائیکل سوار نقاب پوش بدمعاش

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع میں کچھ شرپسندوں نے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو روک کر گولی مار دی۔ اس واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

امروہہ: موٹر سائیکل سوار کا گولی مار کر قتل

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 9:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع میں کچھ شرپسندوں نے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو روک کر گولی مار دی۔ اس واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

امروہہ: موٹر سائیکل سوار کا گولی مار کر قتل

دراصل ضلع کے آدم پور تھانہ علاقے کے گاؤں رہارہ میں رہنے والے جے پرکاش اپنی اہلیہ کے ساتھ آدم پور سے اپنے گھر لوٹ رہے تھے۔ لیکن آدم پور رہارہ روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش بدمعاشوں نے جے پرکاش کی موٹر سائیکل کو زبردستی روک کر ان کے سر میں گولی مار دی۔

جے پرکاش نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ وہیں واردات کو انجام دینے کے بعد بدمعاش فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا ویکسین پر سوال اٹھانے والے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: نقوی

وہیں اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.