ETV Bharat / state

کار کے بے قابو ہونے سے گائے اور چار دکانوں کو نقصان - کانپور میں نہایت ہی اندوہناک

کانپور میں اتوار کی رات ایک کار کے بے قابو ہوجانے سے گائے اور چار دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کار کے بے قابو ہونے سے گائے اور چار دکانوں کو نقصان

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 12:28 PM IST

کانپور میں نہایت ہی اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اتوار کی رات ڈرائیور سمیت دیگر مسافر سفر کررہے تھے کہ اچانک اندھیرے میں ان کی کار گائے سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے فورا بعد ڈرائیور اپنا توازن کھو بیٹھا، اس دوران کار بہت دیر تک آگے کی سمت دوڑتی رہی۔

کار کے بے قابو ، ویڈیو

کانپور کے علاقے بھوسہ ٹولی میں خوف اور تناؤ پھیل گیا۔ جب ایک کار قابو سے باہر ہوگئی، جو گائے سے جا ٹکرائی اور بعد ازاں بے قابو ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق کار کا ڈرائیور سریش چندر مشرا مبینہ طور پر بہت ہی تیزی سے کار چلارہا تھا۔ اس دوران گاڑی کا کنٹرول کھوگیا۔

کار کے گائے سے ٹکرانے کے بعد چار دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔

تاہم پولیس نے تصدیق نہیں کی کہ آیا گاڑی کا ڈرائیور غیر موزوں حالت میں تھا کیوں کہ ابھی اس بارے میں تفتیش چل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.