ETV Bharat / state

کانپور: وکاس دوبے کی تعریف کرنے پر ایک گرفتار - post on social media

کانپور کے علاقے کاکاڈیو میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ چلانے والے کِل کِل سچن کو سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے الزام میں شہر کے کیشیو پورم علاقے میں واقع اس کے اپارٹمنٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

کانپور میں سشل میڈیا پر گینگسٹر وکاس دبے کی تعریف کرنے پر ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 12:23 PM IST

سچن نے اپنے ٹویٹر پر جمعہ کے روز ضلع کے بیکرو گاؤں میں آٹھ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے مجرم وکاس دوبے کو 'شیر' کہا تھا۔

ٹویٹس اب سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دئے گئے ہیں۔

پولیس دوسرے ملزم کی تلاش میں ہے جس کی شناخت ریتا پانڈے کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ، جنوب اپرنا گپتا نے بتایا کہ سچن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے اور آئی پی سی اور آئی ٹی ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

دریں اثنا، ذرائع نے بتایا کہ سچن، وکاس دوبے کے قریب تھا اور بعد میں ان کی سرپرستی میں ہی اس کا کوچنگ سنٹر کامیاب رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.