ETV Bharat / state

Man Dies اسٹیڈیم میں بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے شخص کی موت - اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن

نوئیڈا کے سیکٹر-21A میں واقع اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے ایک ادھیڑ عمر شخص کو دل کا دورہ پڑا اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جب اس کی طبیعت خراب ہوئی تو لوگوں نے انہیں بچانے کی کوشش کی لیکن اسے بچا نہ سکے۔وہ شوقیہ بیڈ منٹن کھیل رہے تھے۔ان22 سالہ بیٹی اور 18 سال کا بیٹا ہے۔

اسٹیڈیم میں بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے شخص کی موت

author img

By

Published : Jun 12, 2023, 8:04 PM IST

نوئیڈا:ریاست اتر پردیش کے ضلع نوئیڈا کے سیکٹر-26 کے رہنے والے مہیندر شرما (52) کی اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ وہ صبح 7 سے 8 بجے کی سلاٹ میں اسٹیڈیم کے بیڈمنٹن کورٹ میں بیڈمنٹن کھیل رہے تھے۔ اس دوران اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔ ساتھیوں نے اسے پانی پلایا۔اس واقعے کے بعد اسٹیڈیم میں سنسنی پھیل گئی۔

دوسرے کورٹ پر بیڈمنٹن کھیل رہے ڈاکٹر سندیپ کنول نے انہیں ابتدائی طبی امداد دی اور فوری طور پر ایمبولینس بلائی۔ انہیں میٹرو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔اس کی طبیعت خراب ہوئی تو لوگوں نے انہیں بچانے کی کوشش کی لیکن اسے بچا نہ سکے۔وہ شوقیہ بیڈ منٹن کھیل رہے تھے۔ان22 سالہ بیٹی اور 18 سال کا بیٹا ہے

انہیں کورونا ہو چکا تھا:

اکیڈمی کے ڈائریکٹر اور ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکریٹری آنند کھرے کے مطابق وہ 2017 سے اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیل رہے تھے۔ انہیں 2020 میں کورونا بھی ہوا تھا۔ صحت یاب ہونے کے بعد انہوں نے دوبارہ کھیلنا شروع کر دیا۔ تب سے مسلسل کھیل رہے تھے۔موت کے واقعے کے بعد اسٹیڈیم میں موجود لوگوں میں بے چینی پھیل گئی

یہ بھی پڑھیں:Barabanki Murder بارہ بنکی میں خاتون کا گلا ریت کر قتل

واقعے کے بعد اسٹیڈیم کے تمام سلاٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے اظہار تعزیت کیا۔ ضلع میں اچانک ہارٹ اٹیک کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں ایک طالب علم کی بھی کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.