ETV Bharat / state

یوپی میں صحافی کے قتل پر ممتا کی تعزیت، کہا ریاست کے حالات تشویشناک

چند دن پہلے صحافی سریواستو نے بتایا تھا کہ ان کو سیکورٹی فراہم کی جائے، انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

mamta banerji
ممتا بنرجی
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 10:07 PM IST

اترپردیش کے پرتاپ گڑھ میں صحافی کی پراسرار موت کی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اترپردیش کے حالات تشویش ناک ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ اترپردیش میں کیا ہو رہا ہے۔ ایک نیوز چینل کے صحافی سلیپ سریواستو کی مو ت کی خبرسن دکھ ہوا ہے کہ جمہوریت اور آزادی ہمارے اخلاقیات کا ایک حصہ ہونے کے باوجود، ہم ہیں ان جانوں کو بچانے کے قابل نہیں ہیں جو انتھک محنت کر کے ہمارے سامنے سچائیاں پیش کرتے ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ میں اس واقعے کی مذمت کرتی ہوں ۔خیال رہے کہ ٹیلی وژن کے صحافی سریواستو کو پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔پرتاپ گڑھ پولیس نے اس ہلاکت کے سلسلے میں پیر کو تھانہ کولولی میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لکھنؤ: خدمت خلق کا جذبہ تاکہ کوئی بھوکا نہ رہے

چند دن پہلے صحافی سریواستو نے بتایا تھا کہ ان کو سیکورٹی فراہم کی جائے انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.