ETV Bharat / state

اترپردیش حکومت کا 'پوشن ماہ' پروگرام

اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں ریاستی حکومت کے پوشن ماہ پروگرام کے تحت ضلع کے تقریبا تمام سینٹر پر ڈھائی ہزار بچوں کا وزن کیا گیا اور ان کی میپنگ کی گئی۔

Malnutrition program poshan mah in Noida
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:05 AM IST

بچوں کے وزن اور میپنگ کے دوران پایا گیا کہ ان میں غذائیت کی کمی ہے۔ اس کے بعد متعلقہ افسران اور ملازمین کے ذریعے ان کے بچوں کے گھروں کا دورہ کیا جائے گا اور انھیں متوازی غذا کے حصول کے حوالے سے جانکاری دی جائے گی۔

دراصل اترپردیش حکومت کی جانب سے آج پوشن ماہ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت عدم تغذیہ کے شکار بچوں کے لیے غذا کا حصول ممکن بنایا جائےگا اور عدم تغذیہ سے بچوں کو بچایا جائے گا۔

Intro:Poshan mah in upBody:بچوں کے لیےمتوازن غذا کا حصول اور وزن سے متعلق میپنگ
نوئیڈا:

اترپردیس حکومت کے پوشن ماہ پروگرام (ماہ غذائیت)کے تحت آج ضلع کے تمام آنگن سینٹر پر پر تقریبا ڈھائی ہزار بچوں کا وزن کرتے ہوئے غذائیت سے متعلق میپنگ کی گئی۔جن میں غذائیت کی کمی پائی گئی بھی ان کی نشاندہی کرکے متعلقہ افسران اور ملازمین کے ذریعے ان بچوں کے گھروں کا دورہ کیا جائے گا اور انہیں متوازن غذا کے حصول کے تعلق سے جانکاری فراہم کی جائے گی۔ تا کہ غذائیت کے قلت کے شکار بچوں بچوں کو متوازن غذا آسانی سے دستیاب ہو سکے۔Conclusion:Malnutrition program
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.