ETV Bharat / state

مظفر نگر: سڑک حادثہ میں تین پولیس اہلکار کی موت - مظفر نگر میں سڑک حادثہ

مظفر نگر کے منصور پور تھانہ علاقہ کے شاہ پور روڑ پر ایک تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار کئی بار سڑک پر پلٹ کر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی۔ اس دردناک حادثے میں تین پولیس اہلکار کی موت ہو گئی، وہیں دو پولیس اہلکار زیر علاج ہیں۔

مظفر نگر:  سڑک حادثہ میں تین پولیس اہلکار کی موت

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 7:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے منصور پور تھانہ علاقہ کے شاہ پور روڑ پر ایک تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار کئی بار سڑک پر پلٹ کر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی۔ اس دردناک حادثے میں تین پولیس اہلکار کی موت ہو گئی، وہیں دو پولیس اہلکار زیر علاج ہیں۔

مظفر نگر: سڑک حادثہ میں تین پولیس اہلکار کی موت

بتایا جاتا ہے کہ حادثے کے وقت کار میں 5 پولیس اہلکار موجود تھے، زخمی ہوئے سبھی پولیس اہلکار کو علاج کے لئے وہاں کے مقامی لوگوں نے بیگراج پور میڈیکل ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں پر ڈاکٹرز نے شدید زخمی ہوئے تین پولیس اہلکاروں کو مردہ قرار دے دیا اور باقی بچے زخمیوں کو میرٹھ کے لئے ریفر کر دیا گیا۔

مظفر نگر: سڑک حادثہ میں تین پولیس اہلکار کی موت (فائل فوٹو)

یہ بھی پڑھیں: ارریہ: 6 معصوم بچوں کی آگ میں جھلسنے سے موت

اطلاعات کے مطابق یہ پولیس اہلکار بجنور اور مظفر نگر میں ڈیوٹی کو انجام دے رہے تھے۔ وہیں اطلاع ملتے ہی ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ چکے ہیں اور تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید تفصلات کا انتظار....

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.