ETV Bharat / state

نوئیڈا: ڈی ایم نے چار ہسپتالوں کا ٹیک اوور کیا

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایک اور فیصلہ لیتے ہوئے 4 ہسپتالوں کو ٹیک اوور کیا ہے، جن میں سربھی ہسپتال، بھاردواج ہسپتالسپتال سمیت انڈو ہسپتال شامل ہیں۔

نوئیڈا: ڈٰی ایم نے چار ہسپتالوں کا ٹیک اوور کیا

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Apr 7, 2020, 3:57 PM IST

عالمی وبائی امراض (کوویڈ۔ 19) سے بچاؤ اور ضلعی مکینوں کو تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے مفاد عامہ میں ایک اور بڑا فیصلہ لیا ہے۔

انہوں نے نوئیڈا کے 4 بڑے اسپتالوں کے ٹیک اوور کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ جن میں سربھی ہسپتال سیکٹر 35 نوئیڈا، بھاردواج ہسپتال سیکٹر 29 نوئیڈا، لائف کیئر ہسپتال سیکٹر 61 نوئیڈا اور انڈو گلف ہسپتال سیکٹر 19 نوئیڈا شامل ہیں.

اس سلسلے میں چیف میڈیکل آفیسر گوتم بودھ نگر کو ضلعی مجسٹریٹ نے فوری کارروائی کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

اس سے قبل نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں کئی ہوٹلز کو بھی ٹیک اوور کیا جا چکا ہے ،جہاں ڈاکٹر ،میڈیکل اسٹاپ اورقرنطینہ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Last Updated : Apr 7, 2020, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.