ETV Bharat / state

Major Accident Averted in Aligarh لیول کراسنگ پربڑا حادثہ ٹلا - سول لائن کے علاقےمیں سیما پھاٹک

علی گڑھ تھانہ کے تحت سول لائن کے علاقے میں سیما پھاٹک (لیول کراسنگ) پر آج اس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیاجب بند پھاٹک کے نیچے سے رکشہ لے جانے والے شخص کا رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا اور رکشہ ڈرائیور نے کسی طرح جان بچائی۔ Major Accident Averted

ریلویں کراسنگ پررکشہ ٹرین کی زد میں
ریلویں کراسنگ پررکشہ ٹرین کی زد میں
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 4:02 PM IST

اترپردیش کے علی گڑھ تھانہ کے تحت سول لائن کے علاقےمیں سیما پھاٹک (لیول کراسنگ) پر ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ہے۔ بند پھاٹک کے نیچے سے رکشہ لے جانے والے شخص کا رکشہ ٹرین کی زد میں آ گیا اور رکشہ ڈرائیور نے کسی طرح جان بچائی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے سے انتظامیہ کی نیند اڑگئی ہے۔Major Accident Averted In Aligarh In Uttar Pradesh Today

لیول کراسنگ پربڑا حادثہ ٹلا

رکشہ لے جانے والا شخص کے ٹرین کے زد آنے کا پورا واقعہ ریلوے کے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی واقعے کے بعد سی سی ٹی وی کیمرے سے اس شخص کی شناخت کی گئی اور اسے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:NMC Denies AMU Request To Increase MBBS Seats ایم بی بی ایس کی نشستوں کی تجویز پر اے ایم یو کی وضاحت

معلومات دیتے ہوئے آر پی ایف کے انچارج راجیو ورما نے بتایا کہ یہ واقعہ آج صبح تقریباً 10:00 بجے پیش آیا جب بھٹہ ایکسپریس دہلی سے کانپور کی طرف جارہی تھی، اسی وقت صدام نامی شخص نے پھاٹک کے نیچے سے رکشہ نکالا اور رکشہ ٹرین کی زد میں آکر گر گیا اور نوجوان نے کسی طرح اپنی جان بچائی۔ واقعے کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج سے مذکورہ شخص کی شناخت کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.