ETV Bharat / state

Mahfile Mushaira in Moradabad: مرادآباد میں عید غدیر کے موقع محفل مشاعرہ منعقد - مراد آباد خبر

محفل کا آغاز بعد نماز عشاء تلاوت قرآن کریم سے ہوا،تلاوت کلام اللہ کے بعد حمد و نعت کے گلدستے پیش کئے گئے،دیر شب تک چلنے والی اس محفل میں شعراء نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ،اور سامعین نے نے داد تحسین سے نواز کر شعرا کی عزت افزائی کی۔ Mushaira held in Moradabad

مشاعرہ
مشاعرہ
author img

By

Published : Aug 11, 2022, 1:05 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے آزاد نگر میں محفل مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا،اس مشاعرہ میں مقامی و بیرونی شعرا نے شرکت کی۔

محفل کا آغاز بعد نماز عشاء تلاوت قرآن کریم سے ہوا،تلاوت کلام اللہ کے بعد حمد و نعت کے گلدستے پیش کئے گئے۔

مشاعرہ

Mushaira held in Moradabad

دیر شب تک چلنے والی اس محفل میں شعراء نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ،اور سامعین نے نے داد تحسین سے نواز کر شعرا کی عزت افزائی کی

شاعر شہنشاہ بجنوری نے اپنا کلام پیش کیا

خون کے میدان میں ایک وقت میں کیا کیا دیکھا ، کوئی ہنستا ہوا دیکھا تو کوئی روتا ہوا دیکھا

پروگرام کے آخر میں سبھی نے ایک دوسرے کو گلے مل کر عید غدیر کی مبارکباد پیش کی اور تبرک تقسیم کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:Mushaira in Muzaffarnagar: اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن مظفر نگرکے زیراہتمام مشاعرہ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.