ETV Bharat / state

Weekly Holiday on Friday مدارس کی تعطیلات کا کیلنڈر جاری، حکومت نے کوئی تبدیلی نہیں کی، جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 4:16 PM IST

Updated : Dec 24, 2022, 5:24 PM IST

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنو ہر برس مدارس میں تعطیلات کے سلسلے میں کیلنڈر جاری کرتا ہے اسی کے تحت اس برس بھی جاری کیا ہے۔ 2023میں مدرسہ بورڈ نے 75 دن تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ تعطیلات سے متعلق جاری کردہ کیلنڈر میں رمضان اور عید الفطر کے موقع کی تعطیل 36 دن کی ہے ہفتہ وار تعطیل جمعہ کو ہوگی ۔ مدارس کے مینیجر اور پرنسپل 2 اور دو دن کی چھٹی اپنے اختیار سے کرسکتے ہیں۔ کیلنڈر میں ذکر تمام چھٹیوں کے علاوہ سبھی مدرسین و ملازمین کو 14 ایام کی رخصت اتفاقیہ منظور ہونگے۔UP Madrasah holiday calenda

مدرسہ
مدرسہ

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنو کی منتظمہ کمیٹی کی گذشتہ دنوں میٹنگ ہوئی تھی جس میں 2016 مدرسہ دستور العمل کے ترمیم کے حوالے سے غور و فکر کیا تھا اسی میٹنگ میں جمعہ کے بجائے اتوار کو تعطیل کرنے پر تجویز پیش کی گئی تھی جس پر مدارس کے ذمہ داران میں بے چینی پائی جارہی تھی لیکن آج مدرسہ بورڈ نے 2023 میں تعطیل کا کیلنڈر جاری کر تمام شکوک و شبہات کو دور کردیا اور کیلنڈر میں جمعہ کو تعطیل کا ذکر کیا گیا ہے۔UP Madrasah holiday calenda

جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی
جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنو ہر برس مدارس میں تعطیلات کے سلسلے میں کیلنڈر جاری کرتا ہے اسی کے تحت اس برس بھی جاری کیا ہے۔ 2023میں مدرسہ بورڈ نے 75 دن تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ تعطیلات سے متعلق جاری کردہ کیلنڈر میں رمضان اور عید الفطر کے موقع کی تعطیل 36 دن کی ہے ہفتہ وار تعطیل جمعہ کو ہوگی ۔ مدارس کے مینیجر اور پرنسپل 2 اور دو دن کی چھٹی اپنے اختیار سے کرسکتے ہیں۔ کیلنڈر میں ذکر تمام چھٹیوں کے علاوہ سبھی مدرسین و ملازمین کو 14 ایام کی رخصت اتفاقیہ منظور ہونگے۔

جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی
قومی تہوار کے مواقع پر تعلیمی عمل ملتوی کر کے مدرسین و ملازمین طلباء و طالبات مدرسہ میں حاضر رہ کر منعقدہ پرگرام میں شرکت کریں گے۔ اسلامی تہوار کا تعین روئیت ہلال سے متعین ہوگا اور تعطیل بھی اسی بنیاد پر ہوگی ۔کوویڈ کے پیش نظر تمام ہدایات مدارس میں نافذ ہوں گے۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع انتظامیہ کا اعلان گرمی یا سردی کی تعطیل مدارس پر بھی نافذ ہوگی۔ ساتھ ہی مدارس کے پرنسپل یا مینیجر اپنے اختیار کی چھٹی کا استعمال کرنے سے قبل ایک ماہ پہلے ضلع اقلیتی بہبود کے افسر کو اطلاع کرنی ہوگی۔

مزید پڑھیں:UP Madrasa Board یوپی مدرسہ بورڈ کے دستورالعمل میں ترمیم کے لیے میٹنگ کا انعقاد، اہم مسائل پر گفتگو

Last Updated : Dec 24, 2022, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.