ETV Bharat / state

Madrasa Survey Completed مظفر نگر میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے مکمل - مدرسوں کے سروے کے کام تقریبا مکمل ہوگیا

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر اتر پردیش کے تمام اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع مظفرنگر میں بھی مدارس کا سروے کیا گیا اور 11 نکات کی بنیاد پر ضلع کے تمام مدارس کی جانچ کی گئی۔ Madrasa Survey Completed

مظفر نگر میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے مکمل

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:58 PM IST

مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفرنگر کے مختلف علاقوں میں مدرسوں کے سروے کے کام تقریبا مکمل ہوگیا ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جلد ہی اس سلسلے میں نئی ہدایت جاری ہونے کا امکان ہے۔ مظفر نگر میں بھی، ضلع اقلیتی سماجی بہبود افسر میتری رستوگی اور ضلع بنیادی تعلیم افسر کے ساتھ، ضلع انتظامیہ کی ایک مشترکہ ٹیم نے ضلع کے تمام مدارس کا سروے کیا۔ اس میں کل 352 مدارس میں سے 238 مدارس غیر تسلیم شدہ پائے گئے جب کہ 114 تسلیم شدہ مدارس چل رہے ہیں۔ Madrasa Survey Completed In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

مظفر نگر میں غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے مکمل

مزید پڑھیں:Survey on Madrasas اترپردیش میں سات ہزار سے زیادہ غیر تسلیم شدہ مدارس، سروے

ضلع اقلیتی سماجی بہبود افسر میتری رستوگی نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی ہدایت پر مظفر نگر کے تمام مدارس کا سروے کیا گیا۔ اس میں 238 مدارس غیر تسلیم شدہ پائے گئے اور 114 تسلیم شدہ مدارس ضلع میں چل رہے ہیں۔ حکومت کے حکم پر ہم نے غیر تسلیم شدہ مدارس کو 11 نکات پر چیک کیا۔ آج تمام مدارس کا سروے مکمل کر کے مدارس کے سروے کی رپورٹ حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔ سروے کے دوران غیر تسلیم شدہ والے مدارس میں کئی طرح کی کمیا پائی گئی ہے جیسے کہ مدارس میں فرنیچر اور کھانے وغیرہ کمیاں سامنے آئی ہیں۔ Madrasa Survey Completed In Muzaffarnagar In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.