ETV Bharat / state

پولیس محکمہ کے جانب سے ماک ڈرل

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:12 AM IST

کورونا کے مثبت مریض ملنے کے بعد اس کے ساتھ کیسے پیش آیا جائے ،اس کے پیش نظر آج بجنور کے پولیس محکمہ نے ایک ماک ڈرل کیا۔

پولیس محکمہ کے جانب سے ماک ڈرل
پولیس محکمہ کے جانب سے ماک ڈرل

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی کے شکتی چوک پرپولیس محکمہ کے جانب سے ماک ڈرل کا آغاز کیا گیا، جس میں پولیس محکمہ نے کورونا وائرس متاثرہ شخص کے ساتھ کس طرح سے پیش آیا جائے اور کیسے اسے ہسپتال پہنچایا جائے، اس کا ریہرسل کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق پولیس کنٹرول روم کو یہ جانکاری ملی کہ کار میں سوار ایک شخص کورونا کا مریض ہے، جس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے کار میں موجود مریض کو اتار کر کچھ دوری کے فاصلے سے ہی جسم کا درجہ حرارت لیا ۔

پولیس محکمہ کے جانب سے ماک ڈرل۔ویڈیو

اس کے بعد مریض کو سینٹائزر کیا گیا اور فورا اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔

اس ریہرسل کے بعد پولیس کا کہنا تھا کہ وقت رہتے پولیس انتظامیہ کو کورونا مثبت کی اطلاع مل جائے ساتھ ہی عوام ساتھ دے تو، کورونا کو روکا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.