ETV Bharat / state

بارہ بنکی: لیکھ پالوں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم

بارہ بنکی کے نواب گنج تحصیل میں لیکھ پالوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے، جس سے لوگوں کو آمدنی، رہائشی اور ذاتی سرٹیفیکیٹز حاصل کرنے کے لیے شہر نہیں جانا پڑے گا۔

بارہ بنکی: لیکھ پالوں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 6:00 PM IST

بارہ بنکی انتظامیہ نے ای ڈسٹرکٹ سکیم کے تحت نواب گنج کے آڈیٹوریم میں لیکھ پالوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے، تاکہ وہ لوگوں کے دستاویز کی تحقیقات کرسکیں اور انہیں اپنے حلقے میں ہی سرٹیفیکیٹ فراہم کرسکیں۔

انتظامیہ کے مطابق لیپ ٹاپ سے لیکھ پالوں کا کام آسان ہوگا، جس کا فائدہ عوام کو ہوگا۔

بارہبنکی کے اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کے مطابق لیپ ٹاپ سے صرف لیکھ پالوں کام آسان نہیں ہوگا بلکہ تمام کام آن لائین ہونے کی وجہ سے کام میں غیر جانبداری اور شفافیت بھی آئے گی۔

بارہ بنکی: لیکھ پالوں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم

ایس ڈی ایم ابھئے کمار پانڈے نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تقریباً تمام ریونیو دستاویزوں کا ڈجٹلائیزیشن ہو چکا ہے۔ ایسے میں لیکھ پالوں کو اس متعلق شہر کا رُخ کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اب وہ تمام کام لیپ ٹاپ سے گھر بیٹھے ہی کر سکیں گے۔

Intro:دیہی علاقوں کے آوام کو اب اپنے ضروری دستاویز جاری کرانے کے لئے اب دور نہیں جانا ہوگا۔ انتظامیہ نے ای ڈسٹرکٹ اسکیم کے تحت لیکھ پالوں کو لیپ ٹاپ تقسیم کئے ہیں۔ جس سے وہ اپنے حلقہ سے ہی تمام دستاویزوں کی تحقیقات کر کے انہیں آمدنی، ذات اور رہائشی جیسے سرٹیفیکٹ جاری کر سکیں گے۔

Body:لیکھ پال اپنے حلقے سے ہی آوام کو مہیہ کراے جانے والے دستاویزوں کو جلد اور آسانی سے فراہم کرا سکیں اس کے لئے بارہ بنکی کی نواب گنج تحصیل کے آڈیٹوریم میں لیکھ پالوں کو لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ لیپ ٹاپ سے لیکھپال کا کام آسان ہوگا۔ جس کا سیدھا فائدہ آوام کو ہوگا۔
بائیٹ سندیپ کمار گپتا، اے ڈی ایم

لیپ ٹاپ سے لیکھ پالوں کا صرف کام آسان نہیں ہوگا اس سے کام میں غیر جانبداری اور شفافیت بھی آئے گی۔ کیوں کہ تمام کام آن لائین ہونے کی وجہ سے لیکھپال اب اپنی من مرضی نہیں کر پائیں گے۔ جس سے ضرور دستاویز جاری کرنے میں لگنے والا بلاوجہ کا وقت بھی بچے گا۔
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم

اس وقت تقریبآ تمام ریونیو دستاویزوں کا ڈجٹلائیزیشن ہو چکا ہے۔ ایسے میں لیکھ پالوں کو انہیں دیکھنے کے لئے شہر کا رخ کرنا پڑتا تھا۔ لیکن اب وہ تمام کام لیپ ٹاپ سے گھر بیٹھے ہی کر سکیں گے۔
بائیٹ پریا ورما، لیکھ پال
پرویش کمار تیواری، لیکھپال

Conclusion:لیپ ٹاپ سے کام آسان ہوگا اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ آوام کے لئے یہ کتنا کارگر ہوتا ہے۔ کیوں کہ بغیر نیک نیت کے کوئی بھی کام آسان نہیں ہو سکتا۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
بائیٹ ڈسکرپشن
سندیپ کمار گپتا، کھڑے ہوکر چیک شرٹ میں بائیٹ دیتے ہوئے
ابھئے کمار پانڈے، میز پر بائیٹ دیتے ہوئے۔
پرویش تیواری نیلی شرٹ میں
پریا، نیلے دوپٹے میں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.