ETV Bharat / state

چلتی مال گاڑی کا ڈبہ پٹری سے پلٹ گیا - فضل پور ریلوے لائن

اترپردیش کے ضلع بجنور کے نجیب آباد ریلوے اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر، فضل پور ریلوے لائن سے ہو کر گزر رہی مال گاڑی کا ایک ڈبہ پٹری سے پلٹ گیا۔

چلتی مال گاڑی کا ڈبہ پٹری سے پلٹا
چلتی مال گاڑی کا ڈبہ پٹری سے پلٹا
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 12:53 PM IST

جس کی وجہ سے متعدد ٹرینیں درہم برہم ہوگئیں، آناً فاناً میں ریلوے محکمہ نے راحتی کا کام شروع کردیا ہے۔ مال گاڑی کے دو پہیے نیچے کھائی میں جاگرے یہ مال گاڑی لکشر سے آرہی تھی۔

چلتی مال گاڑی کا ڈبہ پٹری سے پلٹا

اسٹیشن ماسٹر نے یہ جاننے کے لیے مکمل تحقیقات شروع کردی ہے کہ کہاں غلطی ہوئی اور کس وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

حالانکہ اس واقعے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے البتہ راحتی اہلکاروں نے گھنٹوں کی کڑی مشقت کے بعد سے اس ڈبے کو پٹری سے ہٹاکر لائن دوبارہ بحال کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.