ETV Bharat / state

Muzaffarnagar School case لکھنو کے وکیل نے مظفرنگر معاملے میں ہیومن رائٹس کمیشن کا رخ کیا - لکھنو کے رہنے والے ایس ایم حیدر رضوی

کے رہنے والے ایس ایم حیدر رضوی نے قومی انسانی حقوق کمیشن کو مکتوب لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ متاثر طالب علم کے معاملے کی جانچ ازاد ایجنسیوں کے ذریعہ کر کاروائی کریں اور طالب علم کے اخراجات خود حکومت برداشت کرے، طالب علم کو مظفر نگر کے علاوہ دیگر مقام پر تعلیم کا بندوبست کیا جائے۔ Lucknow lawyer approached Human Rights Commission in Muzaffarnagar School case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 26, 2023, 10:41 PM IST

لکھنو کے وکیل نے مظفرنگر معاملے میں ہیومن رائٹس کمیشن کا رخ کیا

لکھنو کے رہنے والے ایس ایم حیدر رضوی نے قومی انسانی حقوق کمیشن کو مکتوب لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ متاثر طالب علم کے معاملے کی جانچ ازاد ایجنسیوں کے ذریعہ کر کاروائی کریں اور طالب علم کے اخراجات خود حکومت برداشت کرے، طالب علم کو مظفر نگر کے علاوہ دیگر مقام پر تعلیم کا بندوبست کیا جائے۔ایڈوکیٹ ایس ایم حیدر رضوی نے اس واقعہ کا حوالے دیتے ہوئے نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن اور مائنارٹی کمیشن کو لکھے اپنے خط میں ٹیچر ترپتا تیاگی کے خلاف آئی پی سی کی دفعات153اے، 295اے،298،323،504 اور506 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقائی پولیس کی مدد نہ لے کر دیگر اضلاع کی پولیس کی مدد سے جانچ کرا خاطر خواہ کاروائی کی جائے۔ انہوں قومی اطفال حقوق کے تحفظ کرنے والی کمیش کو بھی مکتوب لکھ کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ساتھ قومی اقلیتی حقوق کمیشن کو بھی مکتوب روانہ کیا ہے۔
ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے ایس ایم حیدر نے کہا کہ یہ دل دہلا دینے والا شرمناک واقعہ ہے اس کا اثر ریاست کے سبھی اسکول پر پڑ سکتا ہے لہذا اس پر کاروائی ہونا ضروری ہے تاکہ یہ نظیر بن سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ذہنیت کے چند ہی لوگ ہیں لیکن ایک بڑی تعداد عوام ہے جو ملک کی جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے اور ذات دھرم مذہب سے پرے اپسی بھائی چارہ کے ساتھ زندگی گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Neha Public School Beating Case مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

واضح رہے کہ اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ منصور پور گاؤں کے کھباپور گاؤں کے نیہا پبلک اسکول میں تروپتی تیاگی نامی خاتون ٹیچر نے ایک مسلم طالب علم کو مبینہ طور ہندو لڑکے سے تھپڑ سے مار کھلا رہی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ اس معاملہ میں حزب اختلاف کی سیاسی رہنماؤں نے حکومت پر سخت تنقید کررہی ہیں وہیں پولیس نے اج ایف ائی ار درج کر کاروائی کی بات کررہی ہے۔ Conclusion:بائٹ۔ ایس ایم حیدر، سینیئر وکیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.