ETV Bharat / state

لکھنؤ میں کورونا کے 580 نئے معاملے، نو کی موت

دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری ہے، یہاں ہر روز بڑی تعداد میں کورونا مثبت کیس نکل رہے ہیں۔ لکھنؤ میں 49,328 مثبت کیسز ہیں جبکہ 653 لوگوں کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔

lucknow coronavirus update
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 10:09 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 4,519 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 84 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

دارالحکومت لکھنؤ میں آج ریکارڈ 580 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 9 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

آج کئی دنوں بعد لکھنؤ میں اتنے کم مثبت کیسز آئے ہیں۔ اس سے پہلے ہر روز تقریباً ہزار کیسز سامنے آ رہے تھے۔ لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 49,328 جبکہ 40,433 صحت یاب ہوئے اور 653 لوگوں کی موت ہوئی۔

مزید پڑھیں:

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

اتر پردیش میں ایکٹیو کیسز کی بات کریں تو سب سے زیادہ لکھنؤ میں 8954 ہیں۔ لکھنؤ میں کورونا کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جا رہا تھا، لیکن دو دنوں سے مثبت کیسز میں کمی آ رہی ہے۔ حالانکہ ابھی بھی ریاست میں سب سے زیادہ لکھنؤ میں ہی کورونا مریض ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.