ETV Bharat / state

لکھنؤ: کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری - اتر پردیش

ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ہر روز بڑی تعداد میں کورونا مثبت کیسز سامنے آرہے ہیں۔

corona
corona
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 10:58 PM IST

لکھنؤ میں اب تک 50 ہزار 476 مثبت کیسز آچکے ہیں جبکہ 675 لوگوں کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور 27 ستمبر کو 4403 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 77 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ لکھنؤ میں آج ریکارڈ 549 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 11 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار 476 ہوگئی ہے جبکہ 42 ہزار 609 لوگ صحتیاب اور 675 لوگوں کی موت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.